بیوی کے ہوتے ہوئے بھی صاحب چھٹی کے دن کپڑے دھو رہے تھے۔
پڑوسن نے دیکھ لیا۔ ترس کے مارے سرگوشی میں کہنے لگی " آپ دوسری شادی کیوں نہیں کرلیتے؟"
آستین سے منہ صاف کر کے کہنے لگے "میں اس سے زیادہ کپڑے دھو نہیں سکتا"
سعودی عرب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک اماراتی ٹینکر کو نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایسے حملے سمندری آمدورفت کی سلامتی اور عالمی توانائی کی فراہمی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
#SaudiArabia#UAE#StraitOfHormuz#MaritimeSecurity#MiddleEast
*کوٹ چھٹہ: بھیک مانگنے والی خواتین سے جھگڑے پر ملزمان نے تیزاب پھینک دیا گیا، 4 خواتین شدید زخمی، پولیس نے 4 ملزمان گرفتار کرلئے،تیزاب گردی سے چندن بی بی، فوزیہ بی بی، پروین بی بی اور کمسن طفلک زہرا شامل ہیں، جبکہ چندن بی بی شدید زخمی ہوئیں۔*
لودھراں میں افسوسناک واقعہ۔۔۔
رکن پور چیک پوسٹ پر تیز رفتار ٹرالر کو روکنے کی کوشش میں پٹرولنگ پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔
شہید پیراں دتہ کی ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل۔
Breaking News 👇🏼
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان دفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے
Turkey, Saudi Arabia, and Pakistan to sign joint defense agreement today.