آج الیکٹرانک میڈیا میں صحافت نہیں، اکثر جگہ “پیسہ پھینک، تماشہ دیکھ” کا کھیل چل رہا ہے۔
سچ دبایا جا رہا ہے، جبکہ پلانٹڈ کہانیوں اور فیک بیانیوں کو خبر بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔
سب سے بڑا نقصان عوام کے حقِ معلومات اور آزاد صحافت کو پہنچ رہا ہے۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
مولانا عبد الغفور حیدری صاحب کی طرف سے جمعیت کے ابابیلوں کو سلام🫰♥️
جسطرح ہم سب مل کر جماعت اور مولانا کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں ایسے ہی حیدری صاحب باوجود علالت کے ہر جگہ مولانا کے شانہ بشانہ آپ کو کھڑا نظر آئے گا۔
تب ہی تو قابل لوگوں کے ہوتے ہوئے حیدری صاحب جماعت کو مقبول اور مقدم ہے۔
رب کریم صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
فالو کرنے پر آپ کو کس چیز نے دھوکے میں ڈالا ہے برو؟
دل والا ری ایکٹ دیتے ہو ری ٹویٹ کرنے پر کون روک رہا؟
یار گزارہ کرو مڑا ابھی تک ہم 1500 کو عبور نہ کرسکے آپ لوگوں کے ہوتے ہوئے۔
ہنسی والی بات نہیں ؟
#عوام_مولانا_کے_سنگ#حق_کی_آواز_جمعیت#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور