سائن بورڈز کا سائز مقرر کرنا تو سمجھ آتا ہے، لیکن پورے شہر کے بورڈز کو ایک ہی رنگ اور ڈیزائن میں جکڑ دینا خوبصورتی نہیں بلکہ بدصورتی اور بصری اذیت ہے
پنجاب حکومت میں یہ جس کا بھی 'شاہکار خبط' ہے میرے خیال میں اسے داد دینے کے بجائے علاج کی ضرورت ہے
کائنات کے خالق نے اس دنیا کو تنوع اور رنگوں سے سجایا ہے مختلف زاویوں سے بنایا ہے
یکسانیت حسن کو مٹا دیتی ہے اس فیصلے نے نہ صرف شہروں کا حسن گہنا دیا ہے بلکہ ڈیزائنرز اور ہنرمندوں کو بے روزگاری کی طرف دھکیل دیا ہے۔ جب سب کچھ ایک جیسا ہی ہونا ہے تو تخلیقی صلاحیتیں کہاں جائیں گی؟
پہلے ہی کاروبار دم توڑ رہے ہیں
خدارا رنگوں اور روزگار کا گلا مت گھونٹیں
مت وہ فیصلے کریں جو عام آدمی کی عام سی زندگی اور رزق پر بھاری ہوں
#AfaqWrites
@iqrarulhassan اقرار بھائی آپ کی جو میٹنگز ہوتی ہیں تو وہاں بینرز پر آپ کی بڑی بڑی تصاویر لگی ہوتی ہیں..
کیا ایسا کرنا شخصیت پرستی کے زمرے میں آتا ہے؟
آپ کا کیا خیال ہے؟
محترم،
ہمیں اندازہ ہے کہ لاہور میں کھانا محبت بھی ہے، تفریح بھی، اور شاید آخری سہارا بھی۔
مگر کراچی والوں کو کم از کم یہ تو معلوم ہے کہ ذائقہ صرف شور، گھی اور بھرے ہوئے دسترخوان کا نام نہیں ہوتا۔
لاہور کھانے کو مذہب کہتا ہے، کراچی اسے تہذیب سمجھتا ہے۔
آپ خواب میں پائے دیکھتے ہیں، ہم نے حقیقت میں نسلوں کو دیگوں کے ساتھ بوڑھا ہوتے دیکھا ہے۔
آپ کے ہاں کھانا موڈ ہے، ہمارے ہاں وراثت ہے۔
آپ کے ہاں حلوہ پوری پر بحث ہوتی ہے، یہاں نہاری کی ایک پلیٹ کے پیچھے تین نسلوں کی ہجرت، محنت اور اصل recipe کھڑی ہوتی ہے۔
کراچی نے کھانے ایجاد نہیں کیے لیکن ان کا اصل معیار محفوظ رکھا ہے۔
بریانی اگر یہاں نہ آتی تو شاید آج بھی کئی شہروں میں زرد چاول کو بریانی سمجھا جا رہا ہوتا۔
نہاری اگر کراچی کے پرانے ہوٹلوں میں دم نہ لیتی تو شاید لوگ آج بھی آٹے والے شوربے کو نہاری کہہ کر خوش ہو رہے ہوتے۔
اور حلیم… وہ تو کراچی کے ہاتھوں میں آ کر عبادت بن گئی۔ اصل فرق شاید یہی ہے۔
لاہور کھانے سے عشق کرتا ہے، کراچی ذائقے کی عزت کرتا ہے۔
اور ویسے بھی عشق اکثر اندھا ہوتا ہے۔
کراچی میں ایک معمولی سے بن کباب والے کو بھی معلوم ہے کہ چٹنی کتنی ہونی چاہیے، پیاز کتنی باریک کٹنی چاہیے، اور کوئلے کی آنچ کتنی دھیمی رکھنی ہے۔
لاہور میں کھانا زندگی کا مقصد ہوگا، کراچی میں ذائقہ کردار کا حصہ ہے اور شاید اسی لیے پورا پاکستان لاہور جا کر سیر کرتا ہے مگر کھانا اب بھی کراچی آ کر کھاتا ہے۔
@nadia_a_mirza اور اگر کسی لاہور والے کی بیگم صاحبہ کراچی کی ہوں اور ناراض ہوجائیں تو انکو منانے کیلئے کھانا کراچی سے منگوانا پڑے گا؟؟
لاہور کے کھانے سے تو آپ نہیں منا سکیں گے..
😂🙏😂
@nadia_a_mirza میرا نہیں خیال کہ پلاؤ بھی اچھا ہو..
وہاں شاید زیادہ مصالحہ جات استعمال نہیں کئیے جاتے جس طرح کراچی اور حیدرآباد وغیرہ میں ہوتے ہیں..
ریسیپی کا مسئلہ تو اپنی جگہ ہوگا ہی..
@its_mizuko_ 18 would be the right answer if we will keep the sequence aligned..
If we will skip and not consider the pattern (4=28) then answer would be 22..
3,375 people killed in Iran, 26,500 wounded
2,702 killed in Lebanon, 8,311 wounded
28 killed in Gulf states, 289+ wounded
26 killed in Israel, 7,791 wounded
13 US troops killed, 381 wounded
ENOUGH of Trump and Netanyahu's endless wars.