بارکھان میں کنوی�� سے ملنے والی نعشوں کو کوہلو منتقل کردیا گیا
شہید جسٹس نواز مری چوک پر مری قبائل کے عمائدین اور لوگوں کا دھرنا
قبائلی رہنماء نثار احمد مری ،قبائلی عمائدین ،علماء رہنماء بڑی تعداد میں موجود
نعشوں کو صوبائی دارالحکومت کویٹہ منتقل کرکے بھرپور احتجاج کیا جائے گا
یہ فلسطین نہیں کشمیر نہیں ہے کراچی کی مزدرور کالونی مجاہد کالونی کی ویڈیو ہے وہاں کے رہائشی کو بے دخل کیا جارہا ہے انکرچمنٹ کےنام سے جو ۷۰ سال سے یہاں رہ رہے ہیں سندھ پولیس اپکو راو انور پولیس کی وردی پہنا ہو اسلم چوہدری جو انکاونٹر ایکسپرٹ تھا انکی لیگسی کو جاری رکھے ہوے ہے
مجاہد کالونی کی رہائشی خاتون اپنے گھر کی مسماری پے شدید افسوس اور غم کے ساتھ اپنے جذبات کا ذکر کررہی ہیں کاش کوئ اس خاتوں کی دہای پے نوٹس لے ان غریبوں کے گھروں کو اپنے اقاووں کے مفاد کے لیے زمین چاہیے بس غریبوں کو بے گھر کر کے!!
یہ فلسطین یا کشمیر بوسنیا نہیں ہے یہ کراچی میں ۶۰ سال سے قائم ابادی مجاہد کالونی کی مسماری مزدوروں کے جہاں گھر اباد تھے دو وقت کی روٹی با مشکل کما پاتے ہیں وہ جگہ متاٽرین کے مطابق ڈاکٹر عاصم کو ضیاادین اسپتال کے لیے مزید جگہ چاہیے