*ساڈے پٹھے تے ساڈی توڑی چک کے لے آئے نیں کہ جھٹ ویڈیو بنا کے دے دیواں گے۔*
*ایہہ ہو رئی جے سیلاب زدگان دی مدد ۔۔*
*ان ٹاک تاکرز کو لانے والوں کیلئے عو ام کی طرف سے لاکھوں کروڑوں ۔۔۔۔ قبول فرمائیں ۔*
ڈسپیرٹی الاؤنس ہماری کوئی خواہش نہیں، یہ ہماری مجبوری ہے۔ جب ایک ہی ملک میں ایک ہی گریڈ کا ملازم مختلف تنخواہ لے رہا ہو، تو یہ انصاف نہیں، مذاق ہوتا ہے۔ ہم سب ایک جیسے کام کرتے ہیں، تو معاوضہ بھی ایک جیسا ہونا چاہیے
#EqualpayforPunjab
Hope the new presidential era will bring another devolution where powers "ll be transferred from province to district and district to local governments. Need guaranteed constitutional custodisnship at all tiers of governance.