سود کا لین دین اللہ اور اسکے رسول ﷺ کیساتھ اعلان جنگ ہے۔
ہم اللہ کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے اس ملک میں کبھی بھی خوشحالی نہیں لا سکتے، ہمیں اپنے ملک کو بچانے کیلئے سودی لین دین سے ہر طرح سے بائیکاٹ کرنا ہوگا۔
#سود_اللہ_رسول_سےاعلان_جنگ_ہے
اگر اوورسیز کو ووٹ کا حق نہیں
تو پھر جنکا پیسہ پراپرٹیز اور کاروبار باہر ہیں ان کو الیکشن لڑنے کا بھی حق نہیں
متفق لوگ ریٹویٹ کریں
#اوورسیز_کا_ووٹ_بحال_کریں