کردار کشی کا پورا پلان، مگر نتیجہ صفر
چند دنوں سے مصور عباسی نامی خوشامدی بھانڈ کے ڈیجیٹل چینل ویژن پوائنٹ نے ایڑی چوٹی کا زور لگاکر قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کے خلاف مسلسل منفی ویڈیوز اور کردار کشی کی مہم چلانے کی کوشش کی۔ مختلف بیوٹی سیلون سے میسر نام نہاد خواتین کو اینکرز کا روپ دے کر ان کے ذریعے ایک ہی بیانیہ، ایک ہی پروپیگنڈا اور منظم منصوبے کے تحت فیک مواد پھیلانے کا ٹاسک دیا گیا۔
مگر عوام نے اس منظم پروپیگنڈا مہم کو جوتے کی نوک پر رکھ کر مسترد کردیا اور ��تیجہ یہ آیا کہ ۔
لائکس: 0
ری پوسٹس: 0
کمنٹس: 0
یعنی اتنی منصوبہ بندی، اتنی بہتان تراشیاں ، اتنی کردار کشی اور اتنی کوششوں کے باوجود عوامی ردعمل صفر بٹا صفر رہا۔
خوشامدی ٹولہ شاید یہ بھول گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کی شخصیت کو جعلی ویڈیوز، مصنوعی شور اور چند کرائے کے ڈیجیٹل ٹٹوؤں سے نقصان نہیں پہنچایا جاسکتا۔ ان شاءاللہ
یہ نہیں جانتے کہ جس قائد کی جڑیں عوام میں ہوں، اسے اسکرینوں پر بیٹھ کر بدنام کرنے کی کوشش کرنے والے خود بے نقاب اور رسوا ہوجاتے ہیں۔
اور ہاں یاد رکھو ۔۔۔ ! اپنی دیہاڑیوں کی وصولی کا عمل جاری رکھو پروپیگنڈا جتنا مرضی کرلو، عوام جانتے ہیں کہ حقیقت کیا ہے مولانا فضل الرحمان صاحب کی شخصیت کو پروپیگنڈے سے داغ دار نہیں کیا جاسکتا۔ عوام نے خوشامدی ٹولے کی گھٹیا مہم کو مسترد کرکے اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔ الح��دللہ
#سمیع_سواتی #TeamJUISindh
فاطمہ جناح پاکستان کی پہلی انڈین ایجنٹ خاتون تھی، اور پہلی غدار خاتون تھی،اور اس کی زبان بندی کردی گئی،اب تک اختلاف رائے رکھنے والے کو یہی دھڑلے سے کہا جارہا ہے۔
(ایسے دستور کو ہم نہیں مانتے)
ایک طرف عصری اداروں میں صرف پشاور بورڈ کےاٹھارہ ہزار طلباء اسلامیات کے پرچہ میں فیل ہوگئے ہیں جبکہ دوسری طرف دینی مدارس کے ��لباء نے فیڈرل بورڈ اسلام آباد ،لاہور،سرگودھا، ساہیوال اور پشاور بورڈ سمیت میٹرک نتائج میں ٹاپ پوزیشن لی ہیں یہ دو نظام ہائے تعلیم کا تعلیمی معیار ہے