پرویز الٰہی کا اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا،ایم کیو ایم کا حکومت سے الگ ہونے کی بات کرنا اور آج ہی اسمبلیاں تحلیل کرنا، سمجھ لو رجیم چینج کو رورس گیر لگ گیا ہیں
نانی کے گلے کا آپریشن جو چند گھنٹوں میں لندن بھی ہوسکتا تھا، اباجی کو ساتھ لیجا کر جینیوا کروانا، انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ سے ملنے کا بہانہ ہے۔ انکل اجیت دووال نے جو میٹنگ سیٹ کروائی ہے، اسکی تفصیلات بھی انشاءاللہ جلد عوام تک پہنچائیں گے۔