While Imran Khan rots in Pakistani jail, Indian legend Kapil Dev gets emotional: Imran Ke Haalat Ko Dekh Kar Dukh Hota hai. No way for Pakistan to treat their former Prime Minister.
Watch this. Full podcast drops Sunday 7pm on @sports_tak@therealkapildev@ImranKhanPTI
#ImranKhan
میں نے تو سمجھا کہ صرف ایک بے غیرت ٹاوٹ نے ٹویٹ کیا ہوا ہوگا ، ابھی دیکھا ہے کہ کئی مکروہ کرداروں نے میڈم کی شان میں ٹویٹس کیے ہوئے ہیں ، ٹویٹس کرنے والوں کے کردار اور کیس کی حقیقت سامنے نہ ہوتی تو آنکھوں میں آنسو آ جاتے کہ میڈم آپ عظیم ہیں ، آپ نے ایسا اقدام کرکے تاریخ رقم کردی ہے
بات یہ ہے کہ اگر چار برسوں میں میڈیا کو ساٹھ ارب سے زائد کے اشتہارات سے آپ پاکستانیوں کو بیوقوف نہیں بنا سکے تو ان 11 ٹاوٹس کے ٹویٹس سے بیانیہ کیسے بنوائیں گے ؟
عمران خان ��ے پاکستانی قوم کی آنکھوں کا آپریشن کردیا ہے، اب ان کو وہ سب نظر آتا ہے جو پہلے دکھائی نہیں دیتا تھا
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.