کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے [ نامعلوم ] کو معلوم ہو جانا چا��یے کہ مقبول جماعت کونسی ہے**
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
میں یہ سروے ایک سینیر پٹواری صحافی کے کہنے پر کر رہا ہوں کیونکہ اس کا ماننا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت, اب پہلے جیسی نہیں ؟
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا •
#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
لاہور میں اگر آج صنم جاوید خان اور مریم اعوان کے درمیان الیکشن دنگل ہو جائے تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟
اپنی رائے ضرور دیں، عوامی سوچ کا پتا چلتا ہے۔
#استحکام_خان_سے_ہے
سُنا ہے کہ میڈم CM کی مقبولیت بڑھ چکی ہے ؟ ابھی دیکھ لیتے ہیں کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟ عمران خان کو لائیک اور ری ٹوئیٹ کیجئے ، مریم نواز شریف کے لئے کمنٹس کیجئے ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇
مقبولیت سروے!
لاہور میں آج اگر دوبارہ مریم صفدر اور صنم جاوید خان میں ووٹنگ کروائی جائے تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟
اپنی رائے ضرور دیں ۔
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو