Ice in his veins, fire in his eyes — 𝑴𝒐𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅 𝑨𝒎𝒊𝒓 doesn’t just bowl deliveries, he delivers statements. A true warrior of the game! 👑💫
#psl2025#PZvsQG#MohammadAmir
اللہ کی شان ہے،
وہ شخص جس نے بشریٰ بی بی کی ماہواری اور عدت کو عدالتوں میں ڈسکس کروایا۔
وہ شخص جس نے ۸۰ سالہ کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو زندان میں ڈال کر بے عزت کیا. جس کے کہنے پر طیبہ راجہ کو گھسیٹا گیا ۔
وہ آج عورتوں کی عزت اور حیا پر بھاشن دے رہا ہے
#WhoAreYou