"He became silent.There were no longer any tears & words to describe the absence ov emotions within his heart.He went from arguing to being silent,upset nd mentally f*** like anything,now feeling nothing atall.He became silent bCz there was no-one worth fighting for."😑
#Foxtrot
کوئی غم ہے کیا؟ کوئی فکر ہے ؟ کوئی وہم ؟ کوئی قیاس ہے؟
دل زار کچھ تو بتا مجھے ؟ تجھے کیا ہوا ہے ؟ اداس ہے ؟
کئی اجنبی مرے چار سو، کئی آشنا مرے روبرو
مگر ان میں ایسا کوئی نہیں ، جسے میں کہوں مجھے راس ہے
اُس کا دل چاہتا تھا کہ وہ ایک کتاب لکھے،
جس کا عنوان "مرد" ہو۔
جسمیں اُس کا صبر لکھے،
اُس کا خاموش کرب لکھے۔
وہ مسکراہٹ لکھے جو حالات اوڑھا دیتے ہیں،
وہ آنسو لکھے جو پلکوں تک آ کر لوٹ
جاتےہیں۔
وہ اُس کے کندھوں پر رکھے فرض لکھے،
اُس کے دل میں دفن حرف لکھے۔
تم بے سبب مسکرانا بھول گئے ہو،
کہ تمہارے اندر کا وہ شخص جو محبت بھرا کوئی گیت گاتا تھا، اب خاموش ہو چکا ہے؟
سنو، یہ بھی ایک خاموش المیہ ہے—
اور ہر المیے کی طرح، اس پر بھی ایک معذرت واجب ہے۔
سو کبھی کبھی،
اپنے ہی نام ایک خط لکھا کرو…
ا��ر خود سے معذرت کر لیا کرو۔
کیا تم نے کبھی خود کو خط لکھا ہے؟
ایک ایسا خط جس میں الفاظ محض سطریں نہ ہوں، بلکہ اعتراف ہوں—
ان خواہشات کے نام جو وقت کی دھول میں مسخ ہو گئیں،
اور اُن خوابوں کے لیے جو تعبیر کی دہلیز تک پہنچ کر بھی ادھورے رہ گئے۔
کیا تم نے کبھی خود سے یہ معذرت کی
کہ ایک طویل عرصے سے
اب بھی کہلاتا ھے ٫ وہ شخص تو مَحبوبِ نَظر
دِل دُکھانے کا ٫ اَبھی اُس میں ھُنر باقی ھے۔
آخری شَمع تو لو بُجھ گئی ٫ جَل کر یارو
اُس دُھوئیں میں مگر ٫ اِمکانِ سَحر باقی ھے۔
سَب مَراحل سے ٫ گزر بھی لیے ٫ کب کے ھم آہؔ
حَبسِ تنہائی میں ٫ مَر جانے کا ڈر باقی ہے
اَب نہ وہ عِشق ٫ نہ کُچھ اُس کی ٫ خَبر باقی ھے
ھے سَفر خَتم ٫ اِک آشوبِ سَفر باقی ھے۔
کوئی آیا نہ گیا ٫ بَرسوں سے اِن راھوں میں
مَعرکہ کیسا ٫ سَرِ راھگزر باقی ھے۔
جلنے پاتا نہیں ٫ کوئی دِیا ٫ کوئی جُگنو
طاقِ دل میں ٫ گئی آندھی کا اَثر باقی ھے
انسان جو کچھ بھی محسوس کرتا ہے وہ سب ظاہر نہیں کیا جا سکتا اور اگر وہ اسے ظاہر کر بھی سکتا ہے، تو خاموشی بعض اوقات الفاظ سے زیادہ فصیح و بلیغ ہوتی ہے ۔
I read somewhere that, "U can be the prettiest shade of green,but u'll never be enough for someone whose favorite color is blue," & it really stuck with me.
U can be amazing and still not be someone's preference.
It teaches u to find people who naturally appreciate u.
~Nightdiary