اگر آپ نے ابھی تک ستلج نہیں دیکھی، تو شاید آپ اس سال کی سب سے اثر انگیز فلم مس کر رہے ہیں۔
یہ صرف ایک فلم نہیں، بلکہ جذبات، قربانی، حقیقت اور انسانیت کی ایسی کہانی ہے جو آخری منظر تک آپ کو اپنی گرفت میں رکھتی ہے۔
بغیر کسی اسپائلر کے اتنا ضرور کہوں گا: ایک بار دیکھنا شروع کریں، پھر بیچ میں چھوڑنا مشکل ہو جائے گا.
*⛽عوام کے لئے بڑی خوشخبری، پٹرول مزید کتنا سستا ہوگا؟ رانا ثناء اللہ نے قوم کو نوید سنادی*
عوام کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی امید پیدا ہو گئی ہے، جبکہ حکومت نے عندیہ دیا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کا فائدہ صارفین تک پہنچایا جائے گا۔
مکالمہ
محمد مالک: ��یا آپ قسم اٹھا سکتے ہیں کہ آپ نے ریحانہ ڈار کا مینڈیٹ چوری نہیں کیا؟
خواجہ آصف: نہیں میں قسم نہیں اٹھا سکتا۔
محمد مالک: پھر تو آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ ریحانہ ڈار نے آپ کو عبرت ناک شکست دی ہے۔
خواجہ آصف: میں اب اتنا بھی غیرتمند نہیں ہوں کہ اپنی عبرت ناک شکست تسلیم کرلوں۔ میں نے مینڈیٹ چوری نہیں کیا۔ کسی نے مجھے چوری کرکے دیا ہے۔
محمد مالک: کس نے؟ نام بتائیں۔ قمر گمنامی نے؟
خواجہ آصف: نہيں۔ وہ تو 2018 کی بات ہے۔
نئے محسنوں کے نام ابھی نہیں بتا سکتا۔ ریٹائر ہوجانے دیں۔
محمد مالک: چلیں نہ بتائیں۔ میں اسحاق ڈار کی لیکڈ آیڈیو سن لوں گا۔
(مکالمے کی بہتر تفہیم کے لئے کچھ مُلَمَّع کاری کی ہے۔)
ٹیلی کام کمپنیوں کا عوام سے خاموشی سے بیلنس غائب کرنے کا دور ختم ۔
پاکستان میں 99 فیصد لوگ پیکج لگا کر انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں یا ��چھ لوگ سپر کارڈ ٹائپ منتھلی پیکج استعمال کرتے ہیں ٹیلی کام کمپنیاں بڑی چالاکی سے جب یہ پیکج ختم ہوتا ہے تو کئی گنا مہنگے ریٹوں پر انٹرنیٹ ڈائریکٹ بیلنس کاٹ کر دینا شروع کر دیتی ہے جب تک صارف کو پتہ چلتا ہے کافی حد تک بیلنس کٹ چکا ہوتا ہے۔عوام کی شکایت پر اخر کار پی ٹی اے کو ہوش اگیا ۔ اب اگر آپ چاہتے ہیں کے پیکج کے بعد بیلنس نہ کٹے تو یہ کوڈ ڈائل کرے۔
Jazz *275#
U fone *6611#
Zong *4004#
Telenor *342#
یہ انفارمیشن زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں ٹیلی کام کمپنیاں اس واردات سے اربوں روپے چوری کر رہی ہیں ۔
آپریشن غضب للحق، صبح 3:40، 27 فروری 2026
▫️ افغان طالبان رجیم کے 133 کارندے ہلاک ہونے کی تصدیق، 200 سے زائد زخمی۔ کابل، پکتیا اور قندھار میں افغان طالبان کے دفاعی اہداف کو نشانہ بنایا گیا، جس میں مزید ہلاکتوں کا امکان ہے۔
9th Sahri Mubarak
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، اگر کوئی شخص جھوٹ بولنا اور دغا بازی کرنا (روزے رکھ کر بھی) نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔
صحیح بخاری
حدیث نمبر: 1903
سیاست ہم نہیں جسٹس ڈوگر کررہا ہے ، جس کو لاہور ہائی کورٹ سے چن کر لایا گیا ہے کہ عمران خان کے کیسز نہ لگ سکیں، کیا یہ نظام انصاف ہے ؟ ہم نے 26 ویں ترمیم سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ میں کئی ججز (جسٹس محسن اختر کیانی ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ، جسٹس بابر ستار ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان ، جسٹس ثمن رفعت امتیاز ) کو دیکھا ، ان کا ایک لیول تھا ، وہ سویلین کی بات سنتا رھا ، اب دیکھیں کہ معیار کتنا گر گیا ہے ، جسٹس ڈوگر کی عدالت میں جاؤ تو اٹھ کر بھاگ جاتا ہے ، عدالت کو پنجرے میں تبدیل کردیا گیا ہے ، یہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے ؟علیمہ خانم
بریکنگ نیوز: عمران خان کو میڈیکل ٹریٹمنٹ کیلئے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال فوری منتقل کرنے اور ذاتی معالج کی موجودگی میں آنکھ کا علاج کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر، سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی
چیف منسٹر صاحب آئے لیکن چیف جسٹس کرسی سے اٹھ کر بھاگ گئے ،
چیف جسٹس کو مشورہ دوں گی کہ یہ کرسی عیاشیوں کے لیے نہیں ، یہ مقدس جگہ ہے ، جس کا مقصد عوام کو انصاف دینا ہے ، باہر خاردار تاریں بچھا دی گئی ہیں ، عدالت کو جیل بنا دیا گیا ہے ، دنیا بھر میں عدالتیں اوپن ہوتی ہیں کوئی بھی وہاں جا سکتا ہے، اگر جج ہے اندر دب کر چھپ جائے گا تو انصاف کہاں پر ملے گا ؟ ہم پھر بھی ان دروازوں پر آئیں گے ، صرف یہ نہیں کہ ہمیں انصاف نہیں مل رہا ، عوام کے سامنے عدالتیں ایکسپوز ہو رہی ہیں ، علیمہ خانم
@ShahabSpeaks بریکنگ نیوز ، عمران خان نے بار بار کہ�� کہ وکلا کو کہیں عدالتوں میں جا کر بیٹھ جائیں میرے کیسز لگوائیں لیکن وکیل کچھ نہیں کر رہے ، علیمہ خانم
@SdqJaan نکلا تو عمران خان نے بڑی لاپرواہی سے پوچھا کہ:" کیا رپورٹ ہے؟"۔۔۔انکو بتایا گیا کہ آپ کی رپورٹ بالکل ٹھیک ہے۔ بالکل نارمل ہے۔۔آپ کا دل صحت مند ہے۔"۔اسداللہ خان
@SdqJaan "میری اطلاع کے مطابق جب عمران خان کی ای سی جی اور ایکو پرفارم کی گئی تو اس دوران وہ بڑے Cool and calm تھے۔ وہ بڑے composed تھے۔ انہیں کوئی پریشانی نہیں تھی جیسا کہ وہ کانفیڈینٹ ہوں کہ انکے دل کا تو کوئی ایشو ہی نہیں ہے اور یہ نارمل آئے گا۔ جب ای سی جی کی گئی اور مشین سے پرنٹ آوٹ
@Agha_Sarwar804 ترجمہ:
حضرت حمزہ بن عمر اسلمی ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے سفر میں روزے رکھنے کے بارے میں پوچھا تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اگر تو چاہے تو روزہ رکھ لے اور اگر تو چاہے تو افطار کرلے۔