کینیڈا سے اوورسیز پاکستانی کا,
ایمبیسیڈرز سے سوالات!!💥
ملیحہ لودھی تم لوگ پاکستان کو سالوں سے represent کررہے ہو, تم لوگو شرم آنی چاہیے,
تم لوگ پاکستان کو represent کرنے کے لائق ہے!!
عاصم ریجیم کو پوری دنیا میں پاکستانیوں کا سامنا رہیگا!!
آگے آگے دیکھ !!
دونوں اپنا تعلق مذہبی گھرانے سے بتاتی ہیں دونوں نامحرم کو منہ تک نہیں لگاتی فرق صرف اتنا ہے کہ میاں خلیفہ کے دنیا میں کروڑوں فین ہیں جبکہ میاں شریفہ کے چند صرف ہزار پٹواری فین ہیں میاں خلیفہ اپنی محنت کی حلال کمائ کھاتی ہے . جبکہ میاں شریفہ عوام کی محنت کی حلال کمائ ,
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
مختلف مقدمات میں ملوث سہیل آفریدی ، ��نید اکبر اور مینا خان سمیت پی ٹی آئی کی قیادت جلد جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہو گی ۔ ذرائع کا دعوی
اگر ہمارے افغان بھائی اپنی قوم پرستی پر لعنت بھیج کر پاکستان کے نظریہ اسلام کو تسلیم کرتے تو
1۔ ایک افغانی مہاجر واپس نا جاتا
2۔ پاکستان اور افغانستان میں اختلاف نا ہوتا
3۔ افغان طالبعلم یہاں پڑھتے
اصلی مسلہ نظریاتی ہے، پاکستان اسلام کو شناخت بتاتا ہے اور افغان اپنی قوم کو
عدم اعتماد کے بعد عمران خان کو نقصان پہنچانے میں طارق بشیر چیمہ اگلی صفوں میں تھا
طارق بشیر چیمہ نے گجرات کے چوہدری برادران کی سیاست کو برباد کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور دونوں گھرانوں کے بیچ میں فاصلے پیدا کیے اور پھر ان فاصلوں کو مزید بڑھایا
چوہدری شجاعت اور چوہدری وجاہت نے جب عمران خان سے رستے جدا کیے تو انہیں عوام کی شدید نفرت کا سامنا کرنا پڑا اور گجرات میں چوہدری وجاہت کے بیٹے حس��ن الٰہی صرف 41 ہزار ووٹ حاصل کر سکے اور ان کے مدمقابل PTI کے امیدوار نے ایک لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل کیے اسی طرح چوہدری شجاعت کے دونوں بیٹے ملا کر بھی تیس ہزار سے زیادہ ووٹ نہ لے سکے اور ان کے مقابلے میں پرویز الٰہی کی بیوی اور مونس الٰہی کی والدہ قیصرہ الہی نے ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل کیے یوں مونس الٰہی نے چوہدری برادران کا نام بالکل مٹنے سے بچا لیا لیکن چوہدری شجاعت اور چوہدری وجاہت نے طارق بشیر چیمہ اور اس جیسے باقی شیطان لوگوں کی باتوں میں آ کر اپنے بیٹوں کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفنا دی
طارق بشیر چیمہ ایک جرائم پیشہ انسان ہے اور اسی طرح اس کا بیٹا بھی ایک کریمنل مائنڈڈ شخص ہے اور اب ضمنی الیکشن میں باپ بیٹا دعویٰ کر رہے کہ وہ PTI کا ووٹ بھی حاصل کریں گے
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں عورتوں کیساتھ جنسی زیادتی میں بھی طارق بشیر چیمہ کا بیٹا ولی داد چیمہ ملوث تھا جسے طارق بشیر چیمہ نے اپنے اثرورسوخ سے بچا لیا
طارق بشیر چیمہ کو PTI کا ووٹ ملنا عمران خان کے نظرے اور سوچ سے دشمنی کے مترادف ہے اس شخص کے خون میں غداری، منافقت اور دھوکا دہی ہے
سادیہ، شایان سے لاکھ درجہ بہادر ہے!
یہ لڑکی بے باک بولتی ہے۔
یہ دلیر اور باشعور Young Girl ہے۔یہ لڑکی ہر احتجاج میں شامل ہوتی ہے؛ یہ کسی فیم (شہرت) کے لیے نہیں بلکہ ظلم کے خلاف کھڑی ہے۔ نہ اپنی مشہوری کر رہی ہے اور نہ ہی کوئی لالچ ہے!
سادیہ، ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں! 👏
دفاعی تجزیہ کار سید محمد علی کا بڑا بیان:
🚨🚨🚨
مکہ معاہدے کا ٹیسٹ کیس آ چکا ہے۔۔۔ حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے کے بعد اس وقت پاکستان کی بحریہ سعودی عرب کے دفاع کے لیے نیلے پانیوں میں آ چکی ہے۔
پاکستان کی ایئر فورس سعودی عرب میں موجود ہے، اس وقت تک پاکستان کی فوج سعودی عرب کا دفاع کر رہی ہے، حملوں کو ناکام بنا رہی ہے۔۔ اس معاہدے کے تحت ہم نے حوثیوں کے حملے ناکام بنانے ہیں، معاہدہ دفاع سے متعلق ہے جارحیت یا جوابی کارروائی نہیں۔
@SyedAli78304182
#FaislaAapKa TEAM | Hum News