آپ سب سے التماس ہے شہید ارشد شریف کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے @UN کو ٹوئٹس میں ٹیگ کریں اور ہیش ٹیگ
#JusticeForArshadSharifShaheed
کو پینل پر لائیں۔
شکریہ 🙏
اسلام کے نام پر بننے والی ریاست میں آج جنگل کا قانون ہے ہمیں پاکستان کو قائد اعظم اور علامہ اقبال کے خوابوں کی تعبیر کے مطابق ایک آزاد خوددار خودمختار ریاست بنانے کے لیے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونا ہے
#FreeImranKhanNow