ثمینہ پاشا کا ڈی جی کو پیغام!!
ڈی جی صاحب آپ ��مارے یوٹیوب چینل پر فائر وال لگا کر ہمیں فائننشلی کمزور کرکے ہمیں مجبور کرنا چھوڑ دے!!
فائر وال ان پورن سائٹس پر لگائیں جن کی وجہ سے آج 7 سالہ بچی سے زیادتی ہوئی ہے, ان لوگو پر فائر وال لگائیں جو عیاشیاں پھیلا رہے ہیں!!
اللّه کی قدرت۔ کیسے کیسے سچ سامنے آ رہے ہیں۔
عمران خان مخالف ایمل ولی برملا اعتراف کر رہے ہیں کہ 9 مئی صرف ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔
مریم نواز باہر جا کر وہاں کا شاندار نظام دیکھنے کی فضیلت پر روشنی ڈالتے ہوئے۔
اگر ان نوجوانوں نےباہر سے واپس آ کر پوچھ لیا کہ باہر تو کسی ملک میں فارم 47 پر ہارےہوئے امیدوار اقتدار میں نہیں آتے
تو یہاں کیوں؟ پھر آپ ان پر بھی دہشتگردی کے مقدمےکروا دینگی؟
کل ایمل ولی نے 9 مئی کو PTI کے خلاف کیا گیا ڈرامہ قرار دیا،
اور آج لاہور سے TLP کے امیدوار ن لیگ کو شرم دلاتے ہوئے عمران خان کے امیدوار کو اصل فاتح قرار دے رہے ہیں۔
اتنی ذلت کے بعد بھی اقتدار سے چمٹے رہنا بہت معیوب بات ہے۔
یہ نہتی لڑکی ��پنی قوم کے حقوق کے لیے بندوق والوں سے لڑی ہے۔ اسکا پرامن احتجاج دہشت گردی نہیں ہے۔ جبری گمشدگیوں اور مسخ شدہ لاشوں میں اصل دہشتگردی ہے جسے روکنا ہر پاکستانی کا فرض ہے۔
ماہرنگ کے لیے آواز اٹھائیے ورنہ کل آپکی بیٹی بھی یہاں ہو سکتی ہے۔پاکستان زندہ باد بلوچستان پائندہ باد
Former Governor Punjab Omar Sarfraz Cheema has been sentenced to nearly 300 years under #AsimLaw as he’s stood with Imran Khan for democracy and rule of law in Pakistan. #ShameOnJudges
Imran Khan’s family is demanding an end to his illegal and inhumane solitary confinement, the restoration of court-mandated family meetings, access to books, newspapers and television as provided under the jail manual, and the right to speak with his children by phone.
“These are rights guaranteed by court orders, the jail manual, and Imran Khan’s fundamental human rights.” - @Aleema_KhanPK
#KhansIsolationIsACrime
آزاد کشمیر سے ایک دوست نے بتایا کہ کئی تھانوں سے معلومات لی ہیں مگر احمد فرہاد صاحب نہ تھانوں میں ملے اور نہ ہی انکے جیل پہنچنے کی اطلاع آئی ہے۔ پہلے خبر آئی کہ انہیں 3MPO کے تحت پکڑا گیا اور اب وہ لاپتہ ہیں۔
I am shocked ایسی بکواس وزیرِ خاتون کو اپنے پاس رکھا ہوا ہے، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ خواجہ آصف کی کوئی بھانجی یا بھتیجی بھی ہیں۔ انہوں نے Telecom Companies سے پیسے لے کر جان بوجھ کر یہ بل پاس کروایا ہے۔ یہ کوئی غلطی نہیں تھی بلکہ ایک سوچ�� سمجھا اقدام تھا! نجم سیٹھی ۔
پاکستانی نہ اپنے محسنوں کو بھولتے ہیں نہ مجرموں کو۔
اے ٹی سی جج منظر علی گل: ان کی عدالت میں گواہان ثبوت پیش کرنے سے قاصر رہے، شواہد کی عدم موجودگی کے باو��ود دس دس سال کی مضحکہ خیز سزائیں سنانے والی کٹھ پتلی۔
روز محشر جس کے قرآن پر ہاتھ رکھکر انصاف کا حلف اٹھایا تھا اس رب کی عدالت ہو گی اور سزا اس کی شایان شان ہو گی۔
#ShameOnJudges
The hate for PTI started by General Bajwa and then continuing to Asim Munir has passed the level of diminishing returns … an overkill like this (286 years sentence for a cancer survivor like Dr Yasmin Rashid) only shows their frustration against an “ideology” that can’t be killed by force. Not their force and not anyone else’s force for that matter.
At some point, they need to reflect and realize that taking hate of their own people was a bad strategy.
Let Pakistan breathe and heal. Enough of showing power of guns, it’s the weakest authority.
#ReleasePoliticalPrisoners
کشمیری آج 15ویں روز بھی احتجاج کر رہے ہیں!
تاجر برادری نے بھی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اتحاد کرکے اپنے کاروبار کو بند کردیا ہے عوام بھی ساتھ کھڑی ہے!!♥️🔥
کاش باقی پاکستان کے 10 کروڑ لوگ بھی نکل ائے, صرف دو دونوں کے لی��, تو پاکستان ہمیشہ کے لیے آزاد ہو جائگا!!
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeBushraBibi
#FreeImranKhan