گلگت بلتستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے انتخابی دھاندلی کے الزامات کے بعد پورے خطے میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔ کلیدی راستوں بشمول زیرو پوائنٹ سے بابوسر تک سڑک اور شاہراہ قراقرم کو مکمل طور پر بلاک کر دیا گیا، سیاح 24 گھنٹے تک KKH پر پھنسے رہے اور باہر نکلنے کا کوئی واضح راستہ نہیں تھا۔
انٹرنیشنل میڈیا پنجاب حکومت اور اسکے حکمرانوں کو شدید بے عزت کر رہا ہے۔۔ 9 سالہ بچی کے قتل پر آسٹریلیا کے لوگ غم و غصہ کا شکار ہوگئے ہیں ۔ بچی کے کلاس فیلوز اور اسکے اساتذہ بھی کافی پریشان ہیں
لیکن الحمدللہ یہاں کسی وزیراعلی یا وزیراعظم میں غیرت کا قطرہ باقی نہیں کہ استعفی دیدے