قصور جرنیلوں کا بھی نہیں بلکہ یہ ادارے کی تربیت ہے، ان کے پاس ملک چلانے کا وژن ہی نہیں ہے، ان کی تربیت ہی نہیں بحث، اجتہاد اور اختلاف رائے کی، چرچل نے کہا تھا جرنیل کا کام جنگ لڑنا ہے، فیصلہ سازی کی صلاحیت ان کے پاس ہ��تی ہی نہیں ہے، ان (جرنیلوں) کو بس ایسا ٹارگٹ دینا چاہیے جیسے جاؤ! پہاڑ پر چڑھائی کر کے فتح کر لو، جب ان کو ملک چلانے کا کہو گے نہیں چلے گا۔ عمران خان
#pakistan @ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کوئی بھی دنیا کا نظام لے آئیں اس کے اوپر شریف اور زرداری بیٹھا دیں وہ سارے نظام کرپٹ ہو جائیں گے، آج نواز شریف کو کسی طرح انگلینڈ کا وزیرِ اعظم بنا دیں میں آپ کو گارنٹی کرتا ہوں کہ دس سال میں وہ ملک مقروض ہو جائے گا اور پاکستان سے کہے گا کہ ہمیں قرضہ دو۔ عمران خان
عمران خان کو اقتدار سے دور رکھنے کے لیے آئین کی اتنی سرجریز کی گئی ہیں کہ ایشوریہ اب راکھی ساونت بن چکی ہے۔ پہچان بھی نہیں ہوتی کہ پاکستان میں کبھی کوئی آئین نامی چیز موجود تھی۔ فضا عالم
#pakistan@Fizaalam_93
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ جو آسٹریلیا کی شہری بچی ماری گئی ہے ا�� کے اوپر بھی ہیومن رائیٹ کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے اس کی عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے
یہ بڑا valid سوال ہے کے
ایک ایسا ادارہ جس کے اوپر اتنے سنگین نوعیت کے الزامات ہیں اس ادارے پر اب ایک اور آسٹریلین شہری کو مارنے کا الزام لگا ہے آسٹریلیا کے پرائم منسٹر نے اس پر جواب مانگا ہے تو اب کیا وہی ادارہ اسکی تحقیقات کرے گا!
کیا اس پر یقین کیا جا سکتا ہے!
اطہر کاظمی
"میری بہنوں کو کوئی پیغام دو کہ جتنا جلدی ہو سکے مجھے ملنے کی کوشش کریں"
عمران ریاض خان کے مطابق، عمران خان کا اپنی بہنوں کو پیغام
#ReleaseImranKhan .
#FascismUnderAsimLaw
گولہ بارود حق کی اواز نہیں دبا سکتا 🚨
آپ امریکن فورسز کو بلائیں یا آپ اسرائیلی فورسز کو بلائیں کشمیری بالکل نہیں ڈریں گے اور وہ قربانیوں کے لیے تیار ہیں اے اللہ رب العزت کشمیریوں کی حفاظت فرما۔۔🥺
بھائی کا تعلق راولاکوٹ سے ہے اور وہ بتا رہے ہیں کہ وہاں سنگین حالات ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی اور رینجرز ہمارے لوگوں کو شہید کر رہے ہیں، یہ رکنا چاہیے۔
ایک تصویر میں تمام لوگ تماشائی بن کر پی ٹی آئی والے شہباز شریف کو سن رہے ہیں اور دوسری میں کے پی میں یہ عورت واحد ہے جو پی ایم این کی ہے اور سہیل کو بولنے نہیں دے رہی۔ یہ ہوتا ہے مکافات عمل جب ایک تنہا انسان کو جیل میں تم پوری قوم چھوڑ دو گے
تو یہی نین یاہو لیگ تمہارے لیے عذاب بن جائیں گے۔
”عمران خان کو قید تنہائی میں تقریبا 8 ماہ ہو چکے ہیں، ان کو فیملی، وکلاء یا ذاتی معالجین تک رسائی نہیں دی جاتی ہے۔ عاصم منیر صرف اس لیے یہ سب ظلم کر رہا ہے تا کہ عمران خان کسی طرح اس سے ڈیل کیلئے تیار ہو جائیں۔ گزشتہ 4 سال سے جو ظلم تحریک انصاف کے خلاف کیا گیا، اب وہی ہتھکنڈے اور پلے بک آزاد جموں کشمیر کے شہریوں کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔“ @QasimKhanSuri
#WhereisImranKhan
قاسم سوری نے PTI عہدے داروں کو آئنہ دکھایا!
آخر PTI اور محمود اچکزئی, کشمیر ایکشن کمیٹی کی حمایت کا اعلان کیوں نہیں کررہی ؟؟
کشمیریوں پر ظلم کیا جارہا ہے!!
انڈیا ہمارا ازلی دشمن ہے اس کے خلاف ہم آواز بلند کرتے رہیں گے
جب بھی کسی چلتی حکومت کو گرانا ہوتا ہے سب سے پہلے یہ 12 لوگ آگے آتے ہیں اور پھر باقی سب بھی شامل ہو جاتے ہیں
ہم بالکل غیر سیاسی تحریک چلا رہے ہیں ہمارا مطالبہ کشمیریوں کے حقوق ہیں
شوکت نواز میر
لاہور کور کمانڈر کی فیملی کی 9مئی پر لیکڈ فون کال
کیسے عاصم منیر اپنے کور کمانڈر کو مروا کر الزام PTI پر لگا کر اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتا تھا،کور کمانڈر کی بارہا کالز پر بھی سیکورٹی نہ دی گئی
آج کشمیر میں رینجرز کا مارا جانا عاصم منیر کی سازش ہو سکتی ہے