خون مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا
ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا
تم ہو فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئے گا
#مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو@TeamiPians
نام نہاد حکومت کو یہی گارنٹی چاہیے ہوگی کہ ڈاکٹر جب عمران خان کا چیک اپ کریں گے تو کہیں ہمارا پول نہ کھول دیں کہیں یہ نہ بتا دیں کہ عمران خان کے بلڈ ٹیسٹ میں کون سی چیزیں کتنی کتنی مقدار میں ہیں اور کیا دیا جارہا ہے
#ImranKhanHealthMatters@TeamiPians
انصاف کا تقاضا ہے کہ عمران خان کو وہ تمام طبی سہولیات دی جائیں جن کے وہ قانوناً حقدار ہیں۔ صحت کے معاملے میں تاخیری حربے استعمال کرنا انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ عالمی برادری کو بھی اس انسانی حق کی خلاف ورزی کا نوٹس لینا چاہیے۔
#ImranKhanHealthMatters#کشمیر_میں_ظلم_بند_کرو
سوشل میڈیا پر آواز اٹھائیں، لوگوں تک معلومات پہنچائیں اور خان صاحب کی صحت و سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
سب لوگ بھرپور ایکٹیو ہو جائیں۔!!
#ImranKhanHealthMatters@TeamiPians
بنیادی انسانی حقوق اور طبی دیکھ بھال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ عمران خان کا فوری طور پر آزاد اور قابل اعتماد ڈاکٹروں سے معائنہ کروایا جائے۔
#ImranKhanHealthMatters
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #ImranKhanHealthMatters شروع کریں اور دنیا بھر میں عمران خان کی صحت اور رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
عمران خان کہاں ہیں؟ کس حال میں ہیں؟ مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر قوم کے سامنے لایا جائے۔
سب جوائن کریں 👏
جو حق پر ہو اسکی اللہ بھی مدد کرتا یے عمران خان کو ہرانے والے خود ہار تسلیم کر چکے ہیں اپنی
ملک اگر چلانا ہے تو نظریہ عمران خان ہی چلے گا باقی سب فلاپ ہیں
#KhanIllegallyJailed3Years@TeamiPians
تین سال گزر گئے، مگر عمران خان کے خلاف مقدمات سے عوام کے سوال ختم نہیں ہوئے۔ انصاف میں تاخیر صرف ایک فرد نہیں، پورے نظام پر سوال اٹھاتی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ قانون کی بالادستی اور شفاف انصاف کو یقینی بنایا جائے۔
#KhanIllegallyJailed3Years@TeamiPians
4سال پہلے جو فیصلے کیے گئے، ان کے بعد نہ سیاسی استحکام آیا، نہ معیشت سنبھلی، نہ عوام کے مسائل کم ہوئے۔ پاکستان کو آگے بڑھانے کے لیے انصاف، آئین اور عوامی اعتماد کی ضرورت ہے اور قوم صرف عمران خان پر اعتماد کرتی ہے
#KhanIllegallyJailed3Years@TeamiPians
کسی بھی جمہوریت کی طاقت آزاد عدلیہ اور منصفانہ انصاف ہوتی ہے۔ تین سال بعد بھی عوام انصاف کے منتظر ہیں۔ پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے شفاف قانونی عمل ضروری ہے۔
یہ انصافی صرف عمران خان کے ساتھ نہیں کی جا رہی بلکہ پاکستان کے ساتھ کی جارہی ہے
#KhanIllegallyJailed3Years@TeamiPians
تین سال کی سیاسی کشیدگی نے ملک کو نقصان پہنچایا۔اب وقت ہے کہ قومی مفاد کو ترجیح دی جائے، انصاف کے تقاضے پورے ہوں اور سیاسی استحکام کی طرف بڑھا جائے۔ عمران خان کو آزاد کیا جائے تاکہ ملک آگے بڑھ سکے کیونکہ فیصلہ سازوں کے سارے تجربے ناکام رہے
#KhanIllegallyJailed3Years@TeamiPians
ملک کی ترقی تبھی ممکن ہے جب انصاف پر عوام کا اعتماد بحال ہو۔ دیر سے ملنے والا انصاف بھی سوالات چھوڑ جاتا ہے۔ شفافیت ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔اور شفافیت تب ہی آئے گی جب بے گناہ ��و رہا کیا جائے تاکہ ملک انصاف بحال ہو
#KhanIllegallyJailed3Years
@TeamiPians
اب جب مان ہی لیا ہے کہ سسٹم کولیپس کر گیا ہے تو سسٹم کے باپ کو آزاد کرو تاکہ وہ سسٹم کو ٹھیک کرے کیونکہ سسٹم کو ٹھیک کرنا اسے اچھی طرح آتا ہے
#KhanIllegallyJailed3Years@TeamiPians
پاکستان کو مزید تقسیم نہیں، اتحاد، انصاف اور آئینی بالادستی کی ضرورت ہے۔ عوام چاہتے ہیں کہ تمام معاملات قانون کے مطابق حل ہوں۔
#KhanIllegallyJailed3Years@TeamiPians
تاریخ ہمیشہ انصاف، آئین اور عوامی رائے کی اہمیت کو یاد رکھتی ہے۔ پاکستان کے مستقبل کے لیے یہی راستہ مضبوط بنا سکتا ہے ، اور یہی نظریہ عمران خان کا ہے اس میں پاکستان کی کامیابی ہے
#KhanIllegallyJailed3Years@TeamiPians