جو لوگ قتل عام میں ملوث ہیں، انھیں قرار واقعی سزا دی جائے اور قوم کو بتایا جائے کہ وہ کون سے ادارے تھے جنہوں نے سی ٹی ڈی کو غلط انفارمیشن دی جس کی وجہ سے یہ سانحہ ہوا۔ غلط انفارمیشن دینے والے بھی برابر کے مجرم ہیں
کابل اورچمن میں نبی کریمﷺ کےنام پرجمع ہونےوالوں کونشانہ بناناقابل مذمت ہے۔دونوں واقعات میں ایک ہی ہاتھ ملوث ہوسکتاہےجو اپنےمفادات کےلیے خطےکو بدامنی میں مبتلارکھنا چاہتاہے۔ دکھ درد کی اس گھڑی میں شہداکےلواحقین کےساتھ ہیں۔ اللہ ان کےدرجات بلند کرے۔ زخمیوں کوجلد صحت عطافرمائے۔آمین
#کراچی امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ملعونہ آسیہ کے رہائی کے عدالتی فیصلے کے خلاف مین یونیورسٹی روڈ پرجماعت اسلامی کے تحت عظیم الشان ’’حرمت رسولؐ مارچ ‘‘کے شرکاء سے خطاب کررہےہیں #HurmateRasoolMarch
بھوکوں اور فاقوں سے مرنے والوں کا ضلع تھر، سندھ
انا للہ وانا الیہ راجعون
ارے یہ تو وہی گورنر سندھ عمران اسماعیل ہے جس نے مشہور زمانہ "تبدیلی آئی ہے" والا گانا گایا ہے۔
"روک سکو تو روک لوووووو"