٣ بجي مجهند جو جيئي سنڌ محاذ پاران حيدرآباد واڌو واه لڳ پنجاب ويندڙ رستو بند ڪيو ويندو, اچو ته رياض علي چانڊيو صاحب جي اڳواڻي ۾ ڌرڻو هڻي پاڻي تي لڳل ڌاڙي جو حساب وٺون۽ وڌندڙ مهانگائي خلاف آواز پڻ بلند ڪريون.
#RiverIndus
اس بد قسمت فیصلے نے پاکستان میں سیاسی بحران میں بہت اضافہ کرُدیا ہے فوری الیکشن ملک میں استحکام لا سکتا تھا بدقسمتی سے عوام کی اہمیت کو نظر انداز کیا گیا ہے ابھی دیکھتے ہیں معاملہ آگے کیسے بڑھتا ہے
کیا ہی اچھا ہوتا سپریم کورٹ پارلیمنٹ کی کاروائی میں مداخلت نہ کرنے کے آرٹیکل کو بھی اٹھا کر باہر پھینک دیتی... ایسے آرٹیکل کا کیا فائدہ جس پر عمل ہی نہیں ہو سکتا؟
سپیکر کی وہ رولنگ جس کی بنیاد پر قومی اسمبلی توڑی گئی اگر وہ ہی غلط قرار پائی تو پھر پیچھے کیا بچا؟ کیا اب حب الوطنی کے علمبردا�� عناصر ججوں پر بھی سازش کا الزام لگا دیں گے؟
جج صاحبان کے سامنے وہ مواد ہونا چاہئے جس کی بناء پر اسپیکر نے رولنگ دی، اگر جج صاحبان نے دستاویزات اور شہادتیں ہی نہیں دیکھنا تو وہ رولنگ کے صحیح یا غلط ہونے کا فیصلہ کیسے کریں گے؟ ان کیمرہ کاروائ میں شہادتوں کا جائزہ لیں ورنہ ہمیں آزادی کا سفر 1940 سے دوبارہ شروع کرنا ہو گا