@PECTAAOfficial Assalamualaikum Sir,
I wanted to ask when the payment for the invigilation duties of Grade 8 exams is expected to be released. Kindly let me know. Thank you.
خبر
بریکنگ نیوز
15 محرم الحرام تک احتجاج ملتوی۔ ہمارے مطالبات کو جائز قرار دیا گیا، 15 تک مطالبات مان لیے گئے تو ٹھیک نہیں تو اس کے بعد ریلی نہیں دھرنا ہوگا۔۔اچھے کی امید رکھیں
#EqualPayForPunjab
#ہے_حق_ہمارا_ڈسپیریٹی_الاونس
تمام دوستوں سے اپیل ہے اس ہیش پہ ٹرینڈ کریں گے
ٹھیک 15-9
آج اس پہ ٹرینڈ کریں گے
پلیز اپنی حاضری یقینی بنایئں اس کو پینل پہ لانا ہے آپ سب کی کاوش سے
اپنے حق کے لئے آواز اٹھائیں
باقی صوبے کے رہے ہیں آپ بھی آواز بلند کریں
شکریہ
اس میسیج کو ری پوسٹ کریں
پیپلز لیبر بیورو نے ظالمانہ وفاقی بجٹ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا.
یہ امیروں کا امیروں کیلئے بجٹ ہے محنت کش اور ملازمت پیشہ طبقے کو کچل دیا گیا۔وفاقی بجٹ پر تنخواہ دار اور محنت کش طبقے کے تحفظات پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے سامنے رکھیں گے.
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے سکولوں کے اوقاتِ کار تو تبدیل کیے جا چکے ہیں مگر ہم بچوں کی حفاظت اور صحت کی بابت بہت فکرمند ہیں، گرمیوں کی چھٹیوں بارے اپنی تجاویز سے آگاہ فرما��یں۔
Hello If you've been following my account for the past couple of years and are proud you have learned something, Retweet this let me know you.
Thank you
I want to thank in humility the people of NA 128 who reached out in defiance and voted for Imran Khan and PTI on 8 Feb, 2024. I recieved with gratitude 159,024 votes. This was among the highest votes in the country & three times the votes polled by my nearest opponent. Thank you!