بی ایل A نے ھکل میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کمانڈر رحمان گل عرف مرید تنظیم کے نئے کانڈر انچیف کے عہدے پر منتخب
تنظیم کے مطابق،مجیڈ برگیڈ اور سینئیر کمانڈکونسل کا تجربہ کار کمانڈ،استاد مرید،پورے قیادت اور کمانڈروں کے مکمل تائید حاصل کرنے کے بعد،نیا چیف منتخب کرلیا گیا ہے
#بلوچستان حکومت میں بیٹھ کر میڈیا پر بڑے بڑے دعوے کرنے والے، ذرا زمینی حقیقت کا بھی سامنا کریں۔ ٹی وی اسکرینوں پر بیٹھ کر یہ کہنا کہ بلوچستان میں کوئی نو گو ایریا نہیں، ہر جگہ امن ہے اگر بلوچستان اتنا ہی محفوظ ہے جتنا آپ میڈیا پر بیٹھ کر ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو اپنے بچوں کو بھی ان حساس علاقوں کی چیک پوسٹوں پر تعینات کرکے دکھائیں۔ انہیں بھی فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے سامنے کھڑا کریں۔ دوسروں کے بیٹوں کی قربانیوں پر بیٹھ کر امن کے دعوے کرنا بہت آسان ہے، لیکن میدان میں کھڑے جوانوں کی حقیقت کچھ اور ہے۔
آج میجر عمر کی شہادت نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ آخر کب تک ہمارے جوان اس سرزمین کے امن کے لیے اپنی جانیں قربان کرتے رہیں گے؟ میجر عمر ایک ایماندار، نڈر اور فرض شناس افسر تھے۔ ان کی شہادت اور پاک فوج کے دیگر جوانوں کی قربانیاں کسی میڈیا بیانیے یا حکومتی دعوے سے چھوٹی نہیں ہو سکتیں۔
@OfficialDGISPR صاحب! بلوچستان کے بارے میں بیانیہ بناتے وقت ان علاقوں کی حقیقت کو بھی سامنے رکھیں جہاں ہمارے جوان آج بھی جان ہتھیلی پر رکھ کر ڈیوٹیاں انجام دے رہے ہیں۔ #بلوچستان حکومت کے ذمہ داران کو بھی چاہیے کہ میڈیا پر بیٹھ کر زمینی حقائق کے برعکس خوش نما تصویریں پیش کرنے اور بلوچستان کو مکمل محفوظ قرار دینے کے بجائے اصل مسائل کا اعتراف کریں۔ جھوٹا پروپیگنڈا نہ دہشت گردی ختم کر سکتا ہے اور نہ عوام کو تحفظ دے سکتا ہے۔ہماری مائیں کب تک اپنے بیٹوں، بہنیں اپنے بھائیوں اور بچے اپنے باپوں کی شہادت کا غم برداشت کریں گے؟ بلوچستان کے عوام اور سکیورٹی فورسز دونوں کو امن چاہیے، صرف بیانات نہیں۔اب وقت آ گیا ہے کہ دہشت گردوں، ان کے نیٹ ورکس اور سہولت کاروں کے خلاف فیصلہ کن اور بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔
یاد رکھیں! بلوچستان میں امن کے دعوے کرنے سے امن قائم نہیں ہوتا۔ زمینی حقیقت تسلیم کرنا ہوگی۔ دوسروں کے بچوں کو قربان ہوتا دیکھ کر میڈیا پر بیٹھ کر امن کے سرٹیفکیٹ بانٹنا بند کریں۔ بلوچستان کو پروپیگنڈا نہیں، حقیقی امن اور عملی اقدامات درکار ہیں۔
شہداء کا خون ہم پر قرض ہے، اور اس قرض کو فراموش کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
#Balochistan #PakistanArmy #Martyrs #PeaceInBalochistan
بلوچ آزادی پسند تنظیم بیL اے نے بیان جاری کرتے ہوئے میجر عمر اور دیگر کئی اہلکاروں کی ہلاکت کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ فضائی یونٹ "قہر"نے ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں،فوج کے قافلے کے ایک گاڑی کو کردگاپ میں ڈرون حملے میں نشانہ بنایا،میجر عمر سمیت متعدد اہلکار ہلاک ہوئے
مستونگ: گذشتہ روز 12 بجے اسپلنجی میں قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ کے اطراف گشت کرنے والے فورسز پر مسلح افراد کا حملہ
زرائع کے مطابق، متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے
اپڈیٹ
آج صبح سے پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپوں کے باعث،فورسز کو جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق، فوج کے افسر سمیت تین اہلکار ہ ل ا ک۔
جھڑپ کا آغاز اس وقت ہوا جب فورسز کے آٹھ گاڑیوں پہ مشتمل قافلے کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا۔
نوشکی: فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ کا گھروں پر دھاوا، خواتین پر تشدد، گھر نذرِ آتش
ضلع نوشکی کے علاقے کلی جمالدینی میں پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ کے ارکان کا گھروں پر حملہ، خواتین پر تشدد، گھر نذرِ آتش۔
نوشکی:سکیورٹی فورسز کی اسٹیڈیم اور سیندک کے مقامات پر قائم چیک پوسٹوں پر بیک وقت راکٹوں اور دیگر ہتھیاروں سے حملوں کی اطلاعات ہیں
علاقے میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں،جبکہ فوجی ایمبولینسز اور دیگر گاڑیوں کو علاقے میں نقل و حرکت کرتے دیکھا گیا
مزید تفصیلات آنا باقی
بریکنگ نیوز: پولیس ذرائع کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں کو سڑکوں پر شپنگ کنٹینرز کھڑے کرکے سیل کر دیا گیا ہے۔