کئی زمانوں سے جاری ہے گفتگو اسکی
وہ جس نےصرف تریسٹھ برس کلام کیا❤️
سیدالانام بدرالتمام رسولِ عالی مقام، پیکرِنور منبعِ سرور مظہرِربِ غفور، مقصدِوجود احمدمحمود شاہِ مشہود، صاحبِ کمال محبوبِ ذوالجلال پیکرِحسن وجمال، صاحب لولاک طاہر و پاک شاہ افلاک صلی اللہ علیہ وسلم
سرحد یونیورسٹی میں پیش آنے والا واقعہ صرف ایک کرنل پر حملہ نہیں بلکہ یہ حرمین شریفین کے محافظ پر حملہ ہے۔۔۔ یہ اسلام پر حملہ ہے۔۔۔۔ یہ اللہ کی فوج پر حملہ ہے۔
طاہر اشرفی صاحب سانحہ "گریبان المردود" بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے😉
#Feass#Advocate#Pakistan🇵🇰
خزاں بہار کا جھگڑا کھڑا نہ ہونے دیا
شجر لگایا بھی خود، خود ہرا نہ ہونے دیا
ہماری قوم کو محسن کشی کی عادت ہے
کسی بھی لعل کا حق ہی ادا نہ ہونے دیا
س��م یہ ہے کہ اُناسی برس کا ہو کے بھی
یہ بچہ پاؤں پہ ہم نے کھڑا نہ ہونے دیا
14 اگست1947-----14 اگست2026
#pakistan
#IndependenceDay
عید الاضحیٰ مبارک۔۔🤍
قربانی کی یہ عید ہمیں ایمان، اخلاص اور شکر کا پیغام دیتی ہے۔
دعا ہے کہ اللہ کے لیے کی گئی ہر قربانی آپ کے دل میں سکون اور زندگی میں برکت لے کر آئے۔
Eid ul Adha Mubarak..🤍
The Eid of Sacrifice reminds us of faith, devotion, and gratitude.
May every Qurbani made for Allah bring peace to your heart and barakah in your life.
#Mr_Sani🥰
تقبل اللہ منا ومنکم...
آپکو بمع آپکے اہل و عیال کے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
دعا ہے کہ یہ عید ہمارے لیے رحمتوں اور امت مسلمہ کیلئے حقیقی آزادی کا پیغام لائے۔آمین
شمس الدین ثانی
بسنت، ویلنٹائن ڈے، سردی، گرمی، ورلڈ کپ، رمضان، 3 جنگیں، ایپسٹین فائلز اور تو اور عمران خان کی اڈیالہ سے پمز ہسپتال آمد۔۔۔ یہ سب کچھ ایک مہینے میں دیکھ لیا۔
خوش قسمتی یہ تھی کہ مہینہ 28 دن کا تھا اگر 30 کا ہوتا تو شاید قیامت دیکھنی پڑ جاتی۔۔😉
#FEB2026#Mr_Sani
افغانستان کے ساتھ انڈیا کھڑا ہے، انڈیا کے ساتھ اسرائیل کھڑا ہے، اسرائیل کے ساتھ امریکہ کھڑا ہے اور یہی امریکہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
یہ ہے مفادات کی شطرنج اور پاکستان ہو یا افغانستان۔۔۔ یہ ہیں اس شطرنج کے مہرے۔😥
آج جب مسلمان مسلمان کا خون بہا رہا ہے تب کفر ( نیتن یاہو & مودی) "اَلْکُفْرُ مِلَّةٌ وَاحِدَہ" کی حقیقی تصویر بن کر تماشہ دیکھ رہا ہے۔
وائے ناکامی متاعِ کارواں جاتا رہا۔۔😥
کارواں کے دِل سے احساسِ زیاں جاتا رہا
#PakistanZindaBad