یکم سفر سن ۶۱ ہجری تاریخِ اسلام, تاریخ انسانیت کا سیاہ ترین دن جب اسیرانِ کربلا کا قافلہ شہداءِ کربلا کے سروں کے ساته دمشک پہنچا اور امت نے رسولِ خدا ﷺ کی نواسی بیبی زینب ص کا استقبال پتھروں سے کِیا
بیبی زینب ص بار بار کہتی رہیں پہچانو مجهے میں محمد ﷺ کی بیٹی ہوں💔😢😭