"Verily, with hardship comes ease!.”
Welcoming DIG Quetta Capt. ® Ghulam Azfar Mahesar on the eve of inauguration of SDPO office Kuchlak Circle, Quetta!
صیہونیت کیا ہے؟
صیہونیت ایک مسیحی گروہ ہے جس نے امریکہ میں جان کیلون سے متاثر ہو کر اپنی ابتدا رکھی۔ یہ وہی سال ہے جب امریکہ میں مقام انگریزوں نے تاج برطانیہ کیخلاف اپنا الم بلند کیا۔
1876 تک صیہونیت تنکے کے سہارے زندہ رہی۔ صیہونیت کا ابتدا سے صرف ایک ہی ہدف تھا، یہودیوں کو ارض مقدس میں مقیم کر کے یسوع مسیح کے نزول کا عمل شروع کرنا تھا۔ لیکین اس عمل میں بہت مسائل کا سامنا ہوا۔
سب سے بڑا مسلہ نیپولین کا اقتدار سنبھالنا تھا۔ نیپولین نے اپنے حکومت میں یورپین یہودیوں کی سینھہڈرن کا قیام کیا جسکی وجہ سے یہودیوں کو یورپ میں مقیم رہنے کا قانونی جواز میسر ہوا۔ لیکین سینھہڈرن کے قیام کو ساٹھ سال بعد ایلفریڈ ڈریفس کا واقعہ ہوا، جسکی بنیاد پے تھیوڈور ہرستل نے یہودی صیہونیت کی بنیاد رکھی۔
1920 میں ونسٹن چرچل نے صیہونیت بمقابلہ بولشوزم کے نام سے ایک آرٹیکل لکھا جسکا خمیر یہ تھا کہ برطانیہ اور صیہونیت کے اہداف یکساں ہیں، تاہم برطانیہ کو صیہونیت کی پشت پناہی لازم ہے۔
آجکا دور اس دو سو سال کی صیہونی کاوش کا نتیجہ ہے۔
Israeli media and officials have been bragging about strikes on Doha, serving those as a threat to the whole region. Projecting the aerial sovereignty across the region, powered by the American industrial complex, as absolute.
The reality is that Israel's whole aerial offences are managed through American coordination on pre-cleared corridors. It has never pitched its aerial assets in a contested airspace marked by sovereign integrated layered air defence.
Its defensive shield is regionally empowered through US assets spread across the region, serving as an early warning and air defence system neutralising any threats before they even reach Tel Aviv.
Behind all the absolute superiority lies a reality; its critical infrastructure, like Ramon airport, was struck by drones launched from 2000+ km away, while its precision strikes in Doha killed a Qatari security official instead of high-ranking Hamas leaders.
خفیہ ایجنسیوں کے لوگ اپنے موبائل کی کونسی سیٹنگ ہمیشہ OFF رکھتے ہیں جس کی وجہ سے اُن کا فون محفوظ رہتا ہے؟FIA ڈائیریکٹر آصف اقبال نے لائیو پوڈ کاسٹ کے دروان اپنے موبائل کی سیٹنگ شیئر کر دی
👈آئی فون رکھنے والے اس پر عمل کریں تاکہ آپ محفوظ رہیں
MUST Retweet 🙏 🙏
بنی اسرائیل
المیہ یہ ھے کہ ٪99 موجودہ مسلمان نسل جانتی ہی نہیں کہ بنی اسرائیل کی سرخ گائے کی قربانی، مسجد الاقصیٰ کا شہید ہونا، تابوتِ سکینہ، ہیکل سلیمانی کی تعمیر اور دجال کے آنے میں کیا تعلق ھے؟
اور اکثریت تو اس بات کو محض افواہ سمجھ رہی ہے
تو سب سے پہلے عوام کو چاہیے درج ذیل باتیں جان لیں
تاکہ مکمل بات کو سمجھنے میں آسانی ہو.
👇
میں سنی بریلوی گھرانے میں پیدا ہوا
سنی بریلوی مدرسے سے پڑھا
سنی بریلوی مسجد میں پانچ سال امامت خطابت کی، سنی عوام سے ہی زیادہ واسطہ ہے
کچھ سوالات ہیں کہ جن کے جوابات مجھے معلوم نہیں ہیں ، لوگ پوچھتے ہیں تو اکثر جواب نہیں دے سکتا ، اہل علم رہنمائی فرمائیں :
اہلسنت مذہب کب ایجاد ہوا ؟
اہلسنت کے عقائد کس نے ترتیب دئیے ؟
اہلسنت کے تمام عقائد میں اہل بیت رسول ﷺ کا بغض کیوں پایا جاتا ہے ؟
اہلسنت میں اتنے زیادہ فرقے کیوں بن گئے ؟
اہلسنت کے عقائد میں خود اہلسنت کے ہاں اتنے زیادہ اختلافات کیوں ہیں ؟
بریلوی ، دیوبندی ، وہابی ، سیلفی ،عطاری ، لبیکی سب خود کو اہلسنت کہتے ہیں
تو ان سب کی مسجدیں اور مدرسے الگ الگ کیوں ہیں ؟؟
ان سب کے حلئے الگ الگ کیوں ہیں ؟
یہ ایک دوسرے کے پیچھے نمازیں کیوں نہیں پڑھتے ؟
یہ ایک دوسرے کو کافر ، مشرک اور گستاخ کیوں کہتے ہیں ؟
قرآن ایک ، رسول ﷺ ایک تو ان کے درمیان اتنے زیادہ فتنے اور اختلافات کیوں ہیں ؟
خطبہ غدیر خم ، حدیث ثقلین اور حدیث عمار اہلسنت کی تمام کتب احادیث میں متفقہ طور پر موجود ہیں ، پھر اہلسنت ان احادیث کو تسلیم کیوں نہیں کرتے ؟
اہلسنت اہل بیت رسول ﷺ اور قرآن سے دین کیوں نہیں لیتے ؟
اہلسنت نے اہل بیت رسول ﷺ اور قرآن کو چھوڑ کر ہزاروں امام کیوں بنا رکھے ہیں ؟
اہلسنت کے زیادہ تر عقائد قرآن سے کیوں ٹکراتے ہیں ؟؟
جس دوست کو جس ��وال کا جتنا جواب معلوم ہو
ضرور دے
اور پلیز کوئی فتویٰ مت لگائیں 🙏
#كربلاء_المقدسة
#كريم_اهل_البيت
سات سوالات جن کے جوابات ہر مسلمان کو معلوم ہونے چاہئیں:
1- **اعراف کیا ہے؟**
جنت اور دوزخ کے درمیان ایک جگہ ہے جسے "اعراف" کہا جاتا ہے۔ یہ ایک بلند دیوار ہے جہاں کے لوگ جنتی اور دوزخی دونوں کو دیکھ سکتے ہیں۔ آخر میں، اللّٰہ تعالیٰ انہیں اپنی جنت میں داخل کر دیتا ہے اور وہ دوزخ میں نہیں جاتے۔ سب سے معتبر قول یہ ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جن کی نیکیاں اور بدیاں برابر ہیں۔
👇
سائنس اور قرآن کی تفسیر
ڈاکٹر بنتے کالج میں پڑھا کہ انسان کے جسم کے اندر سب سے زیادہ جینیاتی مشابہت رکھنے والا جانور دراصل خنزیر ہے
اس وقت بات سمجھ نہ آۂی کہ دین بہت کم پڑھا تھا
کی سالوں بعد جب قرآن کو سمجھ کر پڑھنا شروع کیا تو سورۃ المائدہ کی ایک آیت پر دل ٹھہر گیا
1👇
آپ نے کبھی قرآن مجید کی آخری دو سورتوں پر غور فرمایا؟……
”سورہ فلق“ میں چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگی گئی ہے…اور وہ چاروں بڑی خطرناک، خوفناک اور ہلاکت خیز چیزیں ہیں……
جبکہ ”سورۃ الناس“ میں صرف ایک چیز سے پناہ مانگی گئی ہے…مگر وہ ایک چیز…اپنی تباہی اور ہلاکت میں ۔
👇👇👇
BREAKING: Pakistan just approved its first-ever law on vehicle safety standards!
The Motor Vehicles Industry Development Act is here to reshape the auto industry. A thread 🧵
John Milton understood evil like no other writer in history.
His epic poem "Paradise Lost" is an unchallenged classic for this reason. Though he was far from the first to grapple with the problem of evil, Milton engaged it from a challenging angle: the perspective of evil itself.
Paradise Lost retells the story of the Devil's origins — formerly the greatest of God's angels, Satan grew enamored of his own beauty and sought to be worshiped. He rebelled against God's rule and, after losing the ensuing war in Heaven, sought to undermine God's creation by tempting Adam and Eve to sin.
In his great epic poem, Milton gave this well-known story a daring turn by casting the Devil as a quasi-protagonist. While Milton didn't actually sympathize with the devil, he did choose to write him as a tragic hero who tugs at readers' sympathies.
Why would he do this? In many ways, Milton's commentary on rebellion goes deeper than most readers realize, proving just how little most people understand the true nature of evil.
If you're ready to be one of the few who truly understands the epic that turned Heaven and Hell upside-down, read on…
https://t.co/oshRGP06sy
فرخ کھوکھر، بلاسفیمی گروپ اور جے یو آئی کا کارکن!
راولپنڈی کے دو گر��پوں پر بات کرنی ہے۔ ایک ٹرپل تھری گروپ اور دوسرا بلاسفیمی بزنس گروپ۔
ٹرپل تھری گروپ فرخ کھوکھر کا ہے۔ اس گروہ کی تف��یل آپ کو ٹک ٹاک اور ہوٹیوب پر مل جائے گی۔
یہ کالے دھن کو سفید کرنے کا دھندہ کرنے والا ایک گروپ ہے جو بنیادی طور پر غیر محفوظ پارٹیاں آرگنائز کرتا ہے۔ اس کے کارندے اب بھی دبئی میں بیٹھے ہیں۔ ان میں ایک بھی کارندہ ایسا نہیں ہے جس پر قتل، تشدد، منی لانڈرنگ یا قبضے کی ایف آئی آر نہ ہو۔
اس دھندے میں ظفر سپاری بھی شامل تھا، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے حافظ قرآن ہے۔ قتل کے کیسز، زمینوں کے قبضے، دھمکیاں تڑیاں، ڈرگز، دو نمبر گاڑیاں، اسلحے کی نمائش، وحشی جانوروں کی خرید و فروخت، پر تشدد پارٹیاں، ڈالروں میں ویلیں اڑانا۔ اس کے علاوہ کوئی اور حوالہ ان کا ہو تو میری معلومات میں اضافہ کیجیے گا۔
یہ لوگ کچھ عرصے سے عدالت اور پولیس دونوں کے مطلوب تھے۔ حالیہ عرصے میں سی سی ڈی نے ان کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کیا۔ ظفر سپاری کی وڈیو آپ نے دیکھ لی ہوگی جس میں وہ سی سی ڈی کی تحویل میں نظر آرہا ہے۔ خلاف قانون نمائٓشی سرگرمیوں پر سی سی ڈی سے معافی مانگ رہا ہے۔
فرخ کھوکھر ہوشیار تھا۔ اس نے پہلے اپنے ڈیرے کی دیوار پر لکھوایا، کسی قادیانی کا ڈیرے میں داخل ہونا منع ہے۔ ایک سوسائٹی جس میں تنازعہ چل رہا تھا، وہاں بھی لکھوا دیا کہ یہاں کسی قایانی کو زمین کی لین دین کی اجازت نہیں ہوگی۔
پاکستان میں یہ ایک آزمودہ نسخہ ہے۔ قبضے کی زمین پر کسی بھی چیز سے پہلے مسجد کی بنیاد رکھ دو اور چار قل پہ گزارہ کرنے والے کسی بے روزگار م��لوی نما کو وہاں بٹھا دو۔ یوں اب زمین کا مسئلہ کفر اور اسلام کا مسئلہ بن جائے گا۔
اب اگر کسی نے سوسائٹی پر ہاتھ ڈالا تو آپ کو زحمت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ زیر تعمیر مسجد کے مولوی صاحب دنیا جہاں سے بنام خدا ایک جتھہ جمع کر لے گا اور آپ کے حصے کی جنگ اسلام کے نام پر لڑ لے گا۔
اس کا معاوضہ زیادہ نہیں ہے۔ آپ نے بس چندے کے نام پر اس کے وظیفے میں تین پیسوں کا اضافہ کرنا ہے۔
خیر۔!
گھیرا مزید تنگ ہوا تو اس نے اپنے سارے جرائم ایک گٹھڑی میں ڈالے، گٹھڑی کندھے پر ڈالی اور سیدھا جمعیت علمائے اسلام کے خیمے میں گھس گیا۔
Modern women aren’t like your grandmother.
They’ve been raised on feminism, social media, and ‘boss babe’ delusions.
Dating today isn’t about love it’s about leverage.
Here are 6 harsh truths about modern women that every man must understand to survive....🧵🧵