محبت کی گنتی دو سے ہی شروع ہوتی ہے اور دو پر ہی ختم ہو جاتی ہے ،، اگر اس دو میں سے ایک نکل جاۓ تو پیروں کے نیچے سے زمین نکل جاتی ہے ،، اور اگر اس دو میں ایک شامل ہو جاۓ تو دل میں سے یقین نکل جاتا ہے ...
محبت نبھانے کے لیے زمین اور یقین دونوں بہت ضروری ہیں !!
😃😥😞
Peace is the beauty of life. It is sunshine. It is the smile of a child, the love of a mother, the joy of a father, the togetherness of a family. It is the advancement of man, the victory of a just cause, the triumph of truth.😉😉