محترمہ وزیر اعلیٰ صاحبہ، میری آپ سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ مجھے ذاتی ملاقات کے لیے وقت عن
ایت فرمائیں تاکہ میں آپ کو اپنے گاؤں کے مسائل سے خود آگاہ کر سکوں۔ اگر مصروفیات کے باعث ذاتی ملاقات ممکن نہ ہو تو اپنے کسی قابلِ اعتماد نمائندے یا متعلقہ افسر کو اس کام کے لیے مقرر فرما دیں جو
2002 کا مشکل ترین الیکشن ہو جب پارٹی پر برے حالات تھے، یا 2018 کا الیکشن ہو، چک نمبر 36 کے باشعور لوگوں نے ہر آزمائش میں مسلم لیگ ن کا جھنڈا بلند رکھا۔ ان 34 سالوں میں ایک بھی الیکشن ایسا نہیں گزرا جس میں ہمارے گاؤں سے PMLN کو شکست ہوئی ہو۔
ڈاکٹر، پیرا میڈیکل سٹاف اور ادویات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ علاج کے لیے شہر جانا پڑتا ہے۔
3. *بنیادی سہولیات:* گاؤں کی مین سڑک اور لنک روڈز کھنڈر بن چکے ہیں۔ پینے کے صاف پانی کے لیے کوئی فلٹریشن پلانٹ نہیں۔ نکاسی آب کا نظام نہ ہونے سے گلیوں میں گندا پانی کھڑا رہتا ہے۔
ادب سے گزارش ہے کہ میں رانا محمد شہروز ولد محمد شاہد، گاؤں چک نمبر 36 گ ب، ستیانہ بنگلہ حلقہ PP-105، NA-98، تحصیل جڑانوالہ، ضلع فیصل آباد کا رہائشی ہوں۔
محترمہ صاحبہ، ہمارا گاؤں 1992 سے جب سے مسلم لیگ ن بنی ہے تب سے آج تک آپ کی جماعت کا مضبوط قلعہ ہے۔
*محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ*
*وزیر اعلیٰ پنجاب*
*وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ، لاہور*
*موضوع: چک نمبر 36 گ ب، ضلع فیصل آباد، حلقہ PP-105، NA-98 میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی، وفاداری کے 34 سال اور ملاقات کی درخواست*
محترمہ وزیر اعلیٰ صاحبہ، السلام علیکم
Gujranwala is on the move.
We are working day and night to deliver a modern, reliable metro system for the people, with steady, visible progress across all fronts.
• Stations, underpasses & structures rapidly taking shape
• Utility shifting (SNGPL, WASA, GEPCO, telecom) in full swing.
• Excavation, concrete works & structural development ongoing
• Depot filling crosses 57%, land prepared for next phase
• Roadworks progressing across 3 packages: asphalt removal to base layers
This is not just construction, this is transformation.
Insha’Allah, Gujranwala Metro will be completed within 12 months, delivering ease, dignity, and better mobility for our people.
*وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے نام کھلا خط*
*محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ*
*وزیر اعلیٰ پنجاب*
*وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ، لاہور*
*موضوع: چک نمبر 36 گ ب، ضلع فیصل آباد میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی، وفاداری کے 32 سال اور ملاقات کی درخواست*
1/1
@MaryamNSharif
@MaryamNSharif ہمیں مکمل یقین ہے کہ آپ ہماری 32 سالہ وفاداری کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے گاؤں کی محرومیوں کا ازالہ کریں گی۔ ہم آپ کے تہہ دل سے شکر گزار رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ پنجاب کے عوام کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین1/8
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
، السلام علیکم
ادب سے گزارش ہے کہ میں رانا محمد شہروز ولد محمد شاہد، گاؤں چک نمبر 36 گ ب، تحصیل و ضلع فیصل آباد کا رہائشی ہوں۔
��حترمہ صاحبہ، ہمارا گاؤں 1992 سے جب سے مسلم لیگ ن بنی ہے تب سے آج تک آپ کی جماعت کا مضبوط قلعہ ہے۔ 2002 کا مشکل ترین الیکشن ہو جب پارٹی پر برے حالات تھے،
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے نام کھلا خط*@
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
*وزیر اعلیٰ پنجاب
*وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ، لاہور*
موضوع: چک نمبر 36 گ ب، ضلع فیصل آباد میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی، وفاداری کے 32 سال اور ملاقات کی درخواست*
@MaryamNSharif