سُنا ہے آپ ﷺ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں
میرے گھر میں بھی ہو جائے چراغاں یا رسول اللہ ﷺ 🌙
دل کی بس یہی آرزو ہے کہ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے ہمارے گھر، دل اور زندگی ہمیشہ روشن رہے۔ 🌙
معاشرتی شعور، احترام اور برابری کا خوبصورت پیغام دیتا ہے۔ ایسے اعلیٰ اور حقیقی انسانی رویّے ہمیں دبئی جیسے مہذب، منظم اور قانون پسند معاشرے میں ہی نمایاں طور پر نظر آتے ہیں، جہاں ہر فرد کو اس کے مقام سے بالاتر ہو کر عزت دی جاتی ہے۔
2/2
ڈلیوری رائیڈر کے پیچھے کھڑی پولیس کی رولز رائس گا��ی کا صبر سے انتظار کرنا اس بات کی روشن مثال ہے کہ اصل طاقت اختیار میں نہیں بلکہ انسانیت میں ہوتی ہے۔ جب قانون نافذ کرنے والا ادارہ بھی ایک محنت کش رائیڈر کو ترجیح دیتے ہوئے اسے باعزت طور پر گزرنے کا موقع دیتا ہے تو یہ منظر 1/2
مجھے کل پھانسی دے دی جاۓ گی اور مجھے کوئی پچھتاوا نہیں ہے مجھے یقین ہے کہ کل میری قوم اس حقیقت سے آگاہ ہو گی جس کے لیے میں سالوں سے لڑ رہا ہوں اور جس کے لیے میں قربانی دے رہا ہوں
( مقبول بٹ شہید )