شہزاد اکبر نے نورین آپا کے خلاف پروپیگنڈا اڑا دیا!
تحریک انصاف والوں کو بھی کہوں گا نورین آپا والے معاملے پر ڈٹ جائیں, کوئی معزرت خوانا رویہ کی ضرورت نہیں!
مولانا فضل الرحمن سے معافی کا مطالبہ کیا مولانا فضل الرحمن دوبارہ ڈٹ گیا
مولانا نے ایک جرنیل کا بہت ذکر کیا ہے ان کا کہنا ہے ایک جرنیل کے دفتر سے میرے خلاف پروپیگنڈہ کیا گیا
اسی سے ملتی جلتی کچھ باتیں نواز شریف کے قریب سمجھے جانے والے صحافی ابصار عالم نے بھی کی ہیں انہوں نے نام لیا ہے جنرل مشتاق صاحب کا مشتاق صاحب وہی ہیں مشتاقی نگاہوں والے جو ISI کے میڈیا کے معاملات کو دیکھتے ہیں
وزارت اطلاعات کی شکایتیں پنڈی والے گھر پیش کی گئیں شکایات کنندہ مشتاقی نگاہیں تھے اس وقت مشتاقی نگاہیں اور وزارت اطلاعات کی نہیں بن رہی ہے
شہزاد اکبر
🚨 رضا ڈار گینگ ریپ کیس میں بڑا کھیل؟
ملزمان چپکے سے جوڈیشل، خاموش ڈیل شروع! 🔥
مولانا فضل الرحمان بمقابلہ “مشتاق” جرنیل‼️
جھگڑا ایک سے یا پورے دائرے سے؟ ⁉️
کابینہ میں بڑا ردوبدل؟ 🚨
نواز شریف اور حمزہ شہباز کی انٹری، پنڈی کا جواب کیا ہوگا؟ 🔥 https://t.co/g6D3BnhyAa
کیا اب مولانا کے تنسیخ نکاح کا مقدمہ ہو گا یا پھر کوئی مدرسہ کی زمیں کا کیس نیب میں فائل کیا جاے گا؟ NCCIA کا نوٹس نکلے گا یا پھر انکے کسی بھانجے کو فوجی عدالت سے سزا سنائی جاے گی؟
کیا انکی جماعت کو کسی قاضی سے بین کروایا جاے گا یا پھر پھر انکی کابینہ کے لوگوں کی قطار در قطار پریس کانفرنسز ہونگی جس میں وہ مولانا سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟؟
ویسے سوال سارے ہی غور طلب ہیں @OfficialDGISPR
بریکنگ ۔ بریکنگ۔بریکنگ۔۔
مولانا نے فوج سے معافی کا مطالبہ کر دیا۔۔۔
میرا مطالبہ ہے کہ جس فوج اور جس جنرل نے جس دفتر سے میرے خلاف اور میری جماعت کے خلاف پروپیگنڈا کمانڈ کیا ہے اسکو معافی مانگنی ہوگی۔۔
،۔۔مولانا فضل الرحمان
سابق آئی جی کلیم امام نے عرب نیوز میں انگریزی میں بلوچستان کے حوالے سے آرٹیکل لکھ کر جو انکشافات کیے ہیں وہ سب باتیں محمود خان اچکزئی اور دیگر لوگ عرصہ دراز سے کرتے آ رہے ہیں ہماری اطلاعات کے مطابق بہت سارے سرکاری اداروں کے لوگ اندر سے طاقت کے استعمال کی پالیسی کے سخت خلاف ہیں لیکن "جناب" مارو مرو لپیٹ لو کی پالیسی چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں ۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
بیرسٹر شہزاد اکبر کا انکشاف
یورپی یونین کے جی ایس پی پلس کمیشن کی پاکستان کے حوالے سے رپورٹ جس میں پاکستان سے سیاسی قیدیوں اور بنیادی انسانی حقوق کے حوالے سے مطالبات کیے گئے ہیں اس رپورٹ کو "بڑے صاحب" کے سامنے پیش کیا گیا ہے جس کو بڑے صاحب نے مسترد کر دیا ہے انہوں نے آگے سے کہا ہے اگر تمہارے تولیے کپڑے یورپ نہیں جاتے تو So What ہم اپنی پالیسی تبدیل نہیں کریں گے ۔ بیرسٹر شہزاد اکبر
یورپی یونین کے جی ایس پی پلس کمیشن کی پاکستان سے متعلق رپورٹ میں سیاسی قیدیوں اور بنیادی انسانی حقوق کے معاملات پر تحفظات اور مطالبات کا ذکر کیا گیا ہے، وہ رپورٹ "بڑے صاحب" کے سامنے رکھی گئی۔
بڑے صاحب نے رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگر یورپ پاکستانی تولیے اور کپڑے نہیں خریدتا ، ہم اپنی پالیسی تبدیل نہیں کریں گے۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
تو پھر انکے پھوپھو کے لڑکے نے کیوں کہا تھا طالبان کو کہ ہم تو آپ کے بھائی ہیں پنجاب میں حملہ نا کریں پلیز۔۔۔۔
اس نے گارڈ نہیں رکھنے تھے؟ اور موصوف تو اسوقت پنجاب کے ہوم منسٹر بھی تھے!
اگر بلوچستان یا کے پی میں آبادی سےکہا جائے کہ وہ دہشت گردوں سے لڑنے کیلیے اپنے اندر کچھ اہلیت پیدا کریں تو اسکا یہ مطلب لینا غلط ہے کہ ریاست لوگوں کو لشکر بنانے کا کہہ رہی ہے۔۔ بینکس بھی تو اپنی حفاظت کیلیے سیکیورٹی گارڈز رکھتے ہیں، رانا ثنا اللہ
چار پانچ دن بعد بچے کے نانا ماموں بہن ممانی اور دیگر لوگوں نے پنڈی جا کر بڑے پیرصاحب کے دربار میں حاضری دی وہاں منّت مانی کسی طرح ہمیں اس معاملے سے نکالیں ہمارے بچے سے غلطی ہو گئی ہم تو صدیوں سے آپ کے مرید ہیں پنڈی والے سرکار نے شف شف کیا اور سارا معاملہ اب شف شف ہو چکا ہے اس شف زدہ معاملے میں آپکو زیادہ خبریں نہیں آئیں گی
شہزاد اکبر
پاک فوج کا نام آئے تو لوگ عقیدت سے کھڑے ہو جاتے ہیں، عمران خان ہو یا فضل الرحمٰن، کسی کو فوج کا فخر چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک احمد خان
#pakistan@MalikMAhmadKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨 قومی ماموں سکاٹ لینڈ شفٹ؟ دبئی ٹرانزیکشنز پر بڑا سوال!
🚨رضا ڈار کیس کیوں خاموش؟ پنڈی کے بڑے پیر کے در پہ شریفوں کی حاضری🔥
شہزاد اکبر حملہ کیس: لندن میں نیشنل سکیورٹی اور بیرونی ہاتھ پر اہم پیش رفت! 🔥 https://t.co/I9DZftK1vf
پاکستان میں سارے مولوی یکدم ابل رہے ہیں پاکستان میں مولوی تب ہی ایکٹیویٹ ہوتے ہیں جب ان مولویوں کو کسی طرف سے اشارہ ملتا ہے ممکن ہے ن لیگ سے بھی مولوی حضرات کو ماحول گرم کرنے کا اشارہ مل رہا ہے۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
شہزاد اکبر کا مونال ریسٹورنٹ کے بارے میں بڑے انکشافات!
مارگلہ کے پہاڑیوں پر, جرنیلوں کی نظر کب پڑی,
اور 1900 کی دہائی کا ایک کاغذ نکالا, کہ مارگلہ کے پہاڑی کو ملکہ وکٹوریہ نے اسوقت کے جرنیلوں کو دیا تھا, اسلیے یہ ہمیں ہماری وڈھی ماں نے دیا ہے!!
مارگالہ کے پہاڑوں پر ہمارا حق ہے