I am very happy today my leader maryam nawaz sharif has followed me I thank maryam nawaz sharif for the deepest depth of my heartAnd by giving an oath, I promise to do double work for the party from now thankyou thank you thank you thank you۔ Mam۔ میری لیڈر @MaryamNSharif
@aashuewarraich@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN میڈم اصل میں پنجاب میں ہمارے پاس واضح اکثریت تھی۔
اور اس وقت پیپلز پارٹی کی اندرونی خواہش بھی یہ تھی کہ وزارت عظمی کی سیٹ اسے دے دی جائے۔ پیپلز پارٹی نے جو ان کے ساتھ کیا ہے ایک وزارت عظمی دے کر وہ اج تک کسی سیاسی پارٹی کے ساتھ نہیں ہوا۔
ہر جگہ اپ نے پیپلز پارٹی کو اقتدار سونپ دیا ہے۔ صرف ایک وزارت عظمی کے لیے۔ میں اج دوبارہ لکھنے پر مجبور ہوں ہماری اس وقت کی کمپین کہ صرف پنجاب میں حکومت لینی چاہیے وفاق میں حکومت نہیں لینی چاہیے وہ بالکل درست کمپین تھی۔
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN
شہباز شریف صاحب۔ ایک وزارت عظمی کے لیے پوری نون لیگ کی سیاست کو برباد نہ کریں۔
پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کو 50 پرسنٹ مائنس کرنا بہت بڑا ظلم ہے۔ کسی صورت ہمیں یہ فیصلہ قبول نہیں۔میڈم پلیز
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN
@kabeerraja786
السلام علیکم۔
راجہ صاحب پاکستان یاترا پر کافی وزیروں اور مشیروں سے اپ کی ملاقات ہوئی کیا ان کے سامنے سوال رکھا کہ صدیق جان کی اج تک گرفتاری کیوں نہیں ہو سکی۔
مہربانی فرما کر جواب ضرور دیں
نون لیگ کی اب تک۔
کنفرمڈ نشستیں
جی بی اے 2
جی بی اے 5
جی بی اے 14
جی بی اے 18
جی بی اے 19
جی بی اے 21
جی بی اے 22
انشاءاللہ پانچ سے چھ سیٹ نون لیگ اور نکالے گی
@AzmaBokhariPMLN
اقوام متحدہ میں پنجاب کی کامیابی، پاکستان کی عزت
برازیل سے باکو، چین سے اقوامِ متحدہ تک میری وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اپنے انقلابی وژن اور ٹھوس کارکردگی سے عالمی محاذ پر پاکستان کو فخر اور عزت دلا رہی ہیں
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب کے دو پراجیکٹس اقوام متحدہ کی سطح پر شارٹ لسٹ۔
اقوامِ متحدہ کے معتبر WSIS انعامات 2026 میں پنجاب کا ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی "میرا پیارا" دنیا کا گلوبل چیمپئن پراجیکٹ بن کر ٹاپ 5 میں شامل، جبکہ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن دنیا کے ٹاپ 20 پراجیکٹس میں شارٹ لسٹ۔
پاکستان دنیا کا واحد ملک بن گیا جس کے دو پراجیکٹس اس عالمی سطح پر منتخب ہوئے، اور دونوں کا تعلق پنجاب سے ہے۔
"میرا پیارا" پراجیکٹ کے تحت اب تک 1 لاکھ 45 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے گئے، 53 ہزار سے زائد گمشدہ بچے بازیاب کر کے ماؤں کی گودیں ہری کی گئیں، جن میں 3 ہزار خصوصی بچے بھی شامل ہیں۔ بچوں پر تشدد اور چائلڈ ابیوز کے کیسز میں فوری کارروائی کرتے ہوئے 3,830 ملزمان کو گرفتار اور 4,168 چالان عدالتوں میں جمع کرائے گئے۔
یہ عالمی اعتراف ثبوت ہے کہ پنجاب اب باتوں سے نہیں، جدید ترین ٹیکنالوجی اور ٹھوس عوامی سروس کے ذریعے دنیا کی قیادت کر رہا ہے۔ مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل گورننس کا نیا عالمی معیار قائم کر دیا ہے۔
@Naveedsatti555
اس شخص کے چار پانچ دن پہلے تک ایکس پر ساڑھے چار ہزار فالوورز تھا
ڈرامہ کیا۔ جھوٹا الزام لگایا۔ خنزیر کی طرح بیہیویئر کیا اج ساڑھے پانچ ہزار فالورز ہو گئے
ڈالر الگ سے ملے ہیں۔ یہ دھندہ بند ہونا چاہیے
@AzmaBokhariPMLN
@Naveedsatti555 نیچ انسان دوسروں کی چابلو سی کرنی چھوڑو اور کچھ شرم کرو راشد نصر اللہ نے تمہاری پھاڑ کر ہاتھ میں دے دی ہے۔ اگر اپنے اصلی باپ کے ہی بیٹے ہو تو کچھ شرم کر لو