مجھے پسند ہے لوگوں میں امید بانٹنا۔روتے ہوئے چہروں پہ ہنسی کی کرنیں بکھیر دینا۔رنگوں کی دنیا سے مخلصی کے سارے رنگ چرا کے لوگوں کی جھولی میں ڈال دینا۔بدلے کی چاہ کے بغیر پُرخلوص رہنا۔ہاں مجھے پسند ہے الجھنوں کو سلجھا کر راستہ دیکھانا۔مجھے پسند ہے جگنو بننا
♥️
A very Happy Birthday to my brother @BBhuttoZardari !! May God Continue to protect you as you fight for people, for rule of law; & when you speak truth to power, in Parliament and outside. Wishing you all the happiness in the world!
❤️🖤💚
@ImranFiaz@DrFatimaNoor1 @__IQRAButt @sakina7214 @sadiaha71735248 @mehwish_qamar6 @JadoonHaya@Kanwal_135 @AishaaKhaan_ @NoorULain209@Hareemshah33 بھائ یہ لڑکی نہ پاکستانی ہے نہ ہی مسلمان اور نہ ہی اسکا نام نور فاطمہ ہے
یہ سکھنی ہےانڈیا پنجاب سے ہے اور اسکا نام سُند��ارا شرما ہے
اسکو نیکی کی نصیحت کر کے اپنا وقت ضائع نہ کریں
میں اسکو کیوں اکسپوز کر رہی ہوں اسلئے کہ اسنے ریاست مدینہ اور اسلام کے بارے میں غلط الفاظ بولے تھے