#justiceforawaiskalhoro
شہید ہمیشہ رہیں گے زندہ
ہم ان کا روپ دھاریں گے
جنھیں تم نے ایک دن مارا
وہ تمھیں ہر روز ماریں گے
تم "اصحاب فیل" ہو تو کیا؟
ہم ابابیل بن کر للکارینگے
@CMSindh@IGSindh
#justiceforawaiskalhoro
جو ہماری نسلین لوٹتے ہیں
جو ہم پے قہر بن کے ٹوٹتے ہیں
جب تک ان کا سر دار پے نہیں لٹکائینگے
ہم ایک ایک کر کے مارے جائینگے.
@CMSindh@IGSindh