ہمارے محبوب قائد چیئرمین PPP
ہد دلعزیز شخصیت، بھٹو کے نواسے، بینظیر کے لخت جگر، زرداری کے شیر جوان، امید پاکستان، فخر نوجوانان
انشاء اللّٰہ وزیر اعظم پاکستان
بلاول بھٹو زرداری کو ان کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
آپ جئیں ھزاروں سال
@BBhuttoZardari#HBDBilawalBhuttoZardari
ہمارے محبوب قائد چیئرمین PPP
ہد دلعزیز شخصیت، بھٹو کے نواسے، بینظیر کے لخت جگر، زرداری کے شیر جوان، امید پاکستان، فخر نوجوانان
انشاء اللّٰہ وزیر اعظم پاکستان
بلاول بھٹو زرداری کو ان کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
آپ جئیں ھزاروں سال
@BBhuttoZardari#HBDBilawalBhuttoZardari
Warmest birthday wishes to Chairmen Bilawal Bhutto Zardari sb! 🎉
May your journey ahead be filled with wisdom, courage, success, and countless blessings. May Allah always guide and protect you. A very happy and blessed birthday! 🌹#HBDBilawalBhuttoZardari@Pyo_Keamari
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی 12 سالہ کارکردگی رپورٹ یہ ہے:
12 سال مسلسل حکمرانی میں ایک سرکاری اسکول کی حالت بھی بہتر نہ بنا سکے… اور اب ملک بھر میں انقلاب لانے نکلے ہیں۔
سہیل آفریدی صاحب، آپ سے دست بستہ گزارش ہے کہ احتجاج بھی کریں، دھرنا بھی دیں اور پنجاب و سندھ کی سڑکوں پر سی��سی سرگرمیاں بھی جاری رکھیں۔
مگر خدارا پورے صوبے میں نہیں تو کم از کم اپنے ہی ضلع خیبر کے سرکاری تعلیمی اداروں کی حالت بہتر بنانے پر توجہ دیں۔ ان بچوں کا مستقبل تو سنواریں۔
سندھ ہماری دھرتی ماں ہے
مر جائیں گے اس کی تقسیم نہیں ہونے دیں گے
#سندھ ہماری دھرتی، ہماری پہچان اور ہماری مشترکہ میراث ہے۔ سندھ ایک تھا، ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا۔ اس کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
#SindhIsOurRedLine
پوری پیپلز پارٹی اور سندھ کا بچہ بچہ اس عزم کے ساتھ کھڑا ہے کہ ہم سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے، ہم سندھ ��ہیں بیچیں گے۔ یہ دھرتی ماں ہماری ہے، ہم اس کی حفاظت کریں گے
رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور
#SindhIsOurRedLine
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع کیماڑی
#SindhIsOurRedLine
پوری پیپلز پارٹی اور سندھ کا بچہ بچہ اس عزم کے ساتھ کھڑا ہے کہ ہم سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے، ہم سندھ نہیں بیچیں گے۔ یہ دھرتی ماں ہماری ہے، ہم اس کی حفاظت کریں گے
رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور
#SindhIsOurRedLine
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع کیماڑی
#SindhIsOurRedLine
سیکرٹریز اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی
سندھ دھرتی ہماری ماں ہے سندھ رہنے والے
سندھی، بلوچ، پٹھان، مہاجر، ھزارےوال
سب کا ایک ہی پیغام سندھ دھرتی ہماری ماں ہے اس کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں
#مرسون_مرسون_سنڌ_نه_ڏيسون
”سندھ نہیں بٹے گا، سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ چاہے استعفے دینے پڑیں، ممبرشپ دینی پڑے یا جانیں قربان کرنی پڑیں، ہم سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے،“ — ادی فریال تالپور @FaryalTalpurPk
"مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں"
شکریہ ڈسٹرکٹ کیماڑی -
چیئرمین @BBhuttoZardari صاحب کی ہدایت پر بھارتی آبی جارحیت کے خلاف ایک بھرپور احتجاجی ریلی بلدیہ ٹاؤن آفس سے شیرشاہ پراچہ چوک تک نکالی گئی۔
ریلی کی قیادت سینیٹر سید وقار مہدی صاحب اورلیاقت علی آسکانی صاحب نے کی۔
Attended the PNG CPA Preliminary Meeting on 17 Sept 2025, representing Sindh. Discussed updates for the upcoming 68th CPC Conference including CWP Elections, Vice Chair & Treasurer polls, ExCo membership, and regional nominations for the topical debate. #CPA#Pakistan
شہید میر مرتضیٰ بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر ہم ان کی جمہ��ریت، انصاف اور عوامی حقوق کے لیے لازوال جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ان کی بہادری، اصول پسندی اور عوام سے محبت ہمیشہ ہمارے لیے مشعلِ راہ رہے گی۔
"PYO
کیماڑی کی کاوش۔ صدر @ZahidKhanMasood ، @AzharHussaiTurk اور خدا ��خش، پی ایس 111 ک تنظیم کے ہمراہ یوسی 8 کی ضمنی بلدیاتی انتخابات میں انتخابی مہم کے دوران جیالے جمیل خان سے ملاقات۔ تمام گلہ شکوے بھلا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار @FaisalMoosa92 کی جیت کے لیے یکجہتی #uc8
خاتونِ اول و رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے صوبائی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے ہمراہ انسٹیٹیوٹ آف مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ نوابشاہ کا دورہ کیا، جہاں روزانہ 970 بچے، 440 خواتین اور 25 پیڈیاٹرک سرجری مریض مستفید ہوتے ہیں۔ آصفہ بھٹو زرداری نے سہولیات کا جائزہ لیا اور مزید بہتری پر زور دیا!
@AseefaBZ
یومِ دفاع پاکستان پر ہم 1965 کی جنگ، حالیہ جنگ اور دہشتگردی کے خلاف معرکوں میں اپنی جان دینے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ان کی قربانیاں ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ متحد قوم کو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ آئیں بطور قوم آج کے دن ہم ملکر یہ عہد کریں کہ وطن کی جغرافیائی، نظریاتی اور آئینی سرحدوں کے تحفظ کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
#DefenceDay
Chairman @BBhuttoZardari stands with the people in Kasur, Punjab, while @AseefaBZ remains steadfast with flood victims in Shaheed Benazirabad, Nawabshah — true leadership in action. 🇵🇰
#BBZWithFloodVictims