اللہ کے فضل سے امسال قراء حضرات کی عالمی کونسل کے پروگرام سے تقریباً 33لاکھ افراد مستفید ہوئے ہیں۔کونسل قرآن کی خدمت کےلئے #رابطہ_عالم_اسلامی کا اہم حصہ ہے جس میں معروف قراء شامل ہیں۔اس کے آن لائن پروگراموں کو بے حدمقبولیت اور دنیابھر میں غیرمعمولی طریقے سے انہیں فروغ ملا ہے۔
گاندھی نے سو سال قبل جیل بھرو تحریک کا آغاز کیا تھا اور خود دو سال جیل میں گزارے۔ تحریک انتشار کے گیدڑ زمان پارک میں بیٹھ کر باتوں اور دعووں سے جیل بھرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
منصور علی خان نے آج پاکستان کی بڑی پارٹی پاکستان پیپلز پارٹی کی حقیقت ن لیگ کے قاٸدین اور ورکرز کے سامنے رکھ دی کہ آپ نے کیا قربانیا دی ہین سلام منصور علی خان
@_Mansoor_Ali