#Nationalist 💚Pak. Hate political mafias. 0 tolerance for corruption.
Remember: There was never a night or a problem that could defeat sunrise or hope.
@MaryamNSharif جی جناب آپ تو نواب پیدا ہوئی ہیں۔ آپ کے لئے رولز اینڈ ریگولیشن یکسر فرق ہونے چاہیے۔ آپ کا معزز خاندان آسمان سے اترا تھا اور یوں اسے ہر قسم کی برتری اور فضیلت حاصل ہے۔ آئین میں لکھوا دینا چاہیے کہ اس ملک کا کوئی قانون شریف خاندان پر لاگو نہیں۔ یہ اسپیشل لوگ ہیں
@BBhuttoZardari If I am right it was not Julius Caeser but Commodus Augustus who arranged those games to distract the roman public in order to safeguard his lethargic and extravagant life.
@AsharJawad No one of these other than Sarfaraz himself has the guts to lead the team rightly despite that Pak almost lost it's chance in WC. Bad luck plus weird tournament rules are some factors of our possible exclusion from WC.
@WAHID95@SSEHBAI1 اب بھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ جب تک چوروں سے پیسے واپس نہیں لئے جاتے تب تک لوگ اس حکومت کو بھی روایتی سیاست دانوں کی حکومت ہی تصور کریں گے۔ کھل کر چوروں کو الٹا لٹکاؤ اور ان سے پیسے واپس لو۔
اب نہیں تو کبھی نہیں
@gnnhdofficial @Chghulamhusain @saeed_qazi@arifhameed15@MaryamNSharif@pmln_org@PTIofficial اگر واپس کر دیے ہیں تین بلین ڈالر تو پھر ملک کی معاشی صورتحال اتنی ا��تر کیوں ہے؟ ڈالر، پیٹرول، مہنگائ یہ سب کب صدی میں کنٹرول ہو گا؟
عام آدمی مہنگائ تلے بری طرح دب رہا ہے ہر مہینے۔ کیا پانچ سال یہی تماشے طفل تسلیاں دیکھنے ہیں عوام نے؟
دہن پر ہیں ان کے گماں کیسے کیسے
کلام آتے ہیں درمیاں کیسے کیسے
زمین چمن گل کھلاتی ہے کیا کیا
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارا
مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
شہباز گل صاحب شرم کریں۔۔ ہر وقت ایک ہی بات آپ یہ بتائیں شہباز شریف سے اب تک کتنا پیسا نکلوایا ہے 1 سال میں پنجاب پولیس میں تبدیلی کیا آئی ہے ؟ ہسپتالوں کا نظام کتنا بہتر ہوا ہے ؟ ماڈل ٹاؤن کیس کی اپ ڈیٹ دیں
@siasatpk So now all the anti-Pakistan forces have started showing their real faces, including this Zardari n Co. First his dada Mr. Bhutto divided our country. Now this bi-polar maniac also following in his footsteps.
کیا اپوزیشن اور PTM کا ایجنڈا ایک ہے؟
مراد سعید نے حب الوطنی پر مبنی بہترین تقریر کی.. پی ٹی ایم کے ایجنڈا کو بھی بینقاب کیا.. لیکن اپوزیشن نے اسکی تقریر کا بائیکاٹ کر کے انتہائی شرمناک حرکت کی.. کیا یہ لوگ پاکستا�� میں بد امنی چاہتے ہیں؟ کیا یہ PTM کا ایجنڈا پورا کرنا ��اہتے ہیں؟