راولاکوٹ اور دھرنے میں موجود عوام کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کے بجائے حواس باختہ حکمرانوں کے اشارے پر رینجرز اور سیکیورٹی فورسز کو نہتے کشمیریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے کی اجازت دی گئی۔ جب تک ان شہداء کے قاتلوں اور ظالموں کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا ووٹ کا استعمال شہداء کے خون کے ساتھ ناانصافی ہوگی۔
آزاد جموں و کشمیر میں تین مرحلوں میں الیکشن کا انعقاد دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی بھونڈی کوشش ہے۔ ہر غیرت مند پاکستانی اور کشمیری پر لازم ہے کہ وہ ضمیر کی آواز پر لبیک کہے، ظالم نظام کے سامنے بند بان��ھے اور ان غیر منصفانہ و غیر شفاف انتخابات کا کامل بائیکاٹ کر کے اپنے حق اور شہداء کی قربانیوں کی حفاظت کرے۔
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
عمران خان نے کہا تھا آزادی پلیٹ میں نہیں ملے گی ، کیا آپ سمجھتے ہیں جو کچھ عمران خان کے ساتھ ہو رہا وہ آپ کے ساتھ نہیں ہوگا؟ کہاں سے آپ انصاف لینے جائینگے؟ کونسی عدالت آپ کو انصاف دے گی؟
��ڑوسی ملک بھارت میں طلبا نے احتجاج کیا،ان کی بات مانی گئی، پرامن احتجاج پوری دنیا میں عوام کا حق ہے۔ انڈیا میں جن پولیس اہلکاروں نے طلباء پر لاٹھی چلائی ان کی انکوائری کا حکم جاری ہو گیا لیکن یہاں پاکستان میں پرامن مظاہرین پر گولی چلائی گئی اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔
علیمہ خان
"آپ کا جذبہ دیکھ کر ہمیں بہت حوصلہ ملا ہے ان شاء اللہ آپ لوگ ہی آگے چل کر اس ملک کا مستقبل بنائیں گے۔آپ وہ ہیں جو اس ظالم نظام کو ماننے سے انکار کیا ہے آپ نے اس کو کبھی قبول نہیں کرنا۔عمران خان نے کہا کہ اگر آج آپ نے موجودہ فرعون و یزید کی غلامی قبول کرلی تو آپ کی نسلیں غلام بنا دی جائیں گی"۔علیمہ خان
"عمران خان کو قید رکھنے کے لیے انہوں نے ایک خاص عدالت بٹھائی ہے جب عمران خان کا کیس اس عدالت میں جائے گا تو وہ کہیں گے بیس سال عمران خان کو جیل میں رکھیں۔ یہ ظالم جج ہیں اس وقت پاکستان ایک دستور ہے اور وہ ظالم کا دستور ہے جس کی چپ کر کے لوگ غلامی کررہے ہیں۔ عمران خان نے کہا تھا میری زندگی ان ظالمو کے ہاتھ نہیں اللہ کے ہاتھ میں ہے، آپ نے آئین و قانون، انصاف، اپنے حقوق اور حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونا ہے"۔علیمہ خان
جب عمران خان آپ کے حق کے لیے جیل میں بیٹھ سکتے ہیں تو آپ لوگ اپنے حق کے لیے کیوں نہیں نکل سکتے؟ اِن شاء اللہ پُر امن ہوکر قانون کے دائرے میں رہ کر نکلیں۔
علیمہ خان کا بٹگرام کے عوام سے خطاب.
#LetTheWorldSeeImranKhan@TeamiPians
اِن ظالموں نے عمران خان کو قیدِ تنہائی میں ڈالا ہوا تاکہ اُنکی آواز آپ تک نہ پہنچ سکے لیکن آپ سب عمران خان کی آواز ہے۔ ہمارے ساتھ مِل کر اِن ظالم يزدوں سے لڑیں۔
علیمہ خان کا زبردست خطاب
@TeamiPians#LetTheWorldSeeImranKhan
🥀عمران احمد خان نیازی پہلے سے ہی بہادری، حوصلے اور عزم کی پہچان ہیں۔ ✨
ان کی شخصیت میں اعتماد، ثابت قدمی اور مشکل حالات کا مقابلہ کرن�� کا جذبہ نمایاں ہے۔ 🇵🇰
#آزادی_یا_شہادت
جب عوام اپنے حقوق کی اہمیت کو سمجھ لیتے ہیں تو تبدیلی کی راہیں کھلتی ہیں۔
حوصلہ، صبر اور ثابت قدمی ہر آزمائش کو آسان بنا دیتی ہے۔
اندھیری رات کے بعد روشن صبح ضرور آتی ہے۔
امید کا چراغ کبھی بجھنے نہیں دینا چاہیے۔
#آزادی_یا_شہادت || @Legacy_Leavers_
“میں ہمیشہ کہتا آیا ہوں کہ اپنے ہی لوگوں پر ڈرون حملے اور ملٹری آپریشنز سے دہشت گردی مزید بڑھتی ہے”۔
سابق وزیراعظم عمران خان
اڈیالہ جیل
2 دسمبر 2025
#RetweetImranKhan