کاش کچھ اچھا کر جائے
لاکھ اختلافات سہی
اگر پاکستان کی خوشحالی کے لیے
اگر کام اچھا کریں گے تو
صرف میں ہی نہیں بلکہ پورا پاکستان بلکہ
عمران خان صاحب بھی تعریف کریں گے.
اگر پاکستان کو لوٹنے کا کام بند کے کے یکجا ہو کر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کچھ اچھا کر جائیں گے تو آنے والی نسلوں کے لیے امر ہو جائے گی
وگرنہ اگر بدنیتی کے ساتھ کریں گے کچھ تو
ہماری بد دعا ہے کہ آنے والی نسلیں بھی غرق ہو جائیں ان کی
آمین️
#maryamnawaz
#NawazSharif
#pmln
#ImranKhanPTI
#MaryamNawazSharif
یہی ہے نا اللّٰہ کا وعدہ کہ اپ جو قربان کریں گے اس کو سات سو گنا سے زیادہ بنا کے آپ کو دے دیا جائے گا آپ ایک حرام چیز چھوڑیں گے تو اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اس سے بہتر لذت اور خوشی حلال چیزوں سے دینا شروع کر دے گا۔ تھوڑا سا انتظار کرنا ہوتا ہے بس۔
اپنے دل سےمنسوب من پسند شخص جسے ایک منٹ بھی غائب دیک��. کے رو دیتی تھی میں . پچھلے کچھ عرصے سے اس کی آواز تک نہیں سنی .تم تو جانتے ہو نا میری بے سکونی کا حل . کیا تم نہیں جانتے کہ کوئی دنیا سے کنارہ کر کے صرف تمہیں ہی کیوں سننا چاہتا ہے یا تمہیں ہی کیوں سنانا چاہتا ہے؟ کیوں وہ سات آٹھ ارب کی دنیا میں ہر بار تمہاری طرف آتا ہے؟ تم ایک انتہائی بے حس انسان ہو اس لئے تم نفسیات پڑھا کرو تا کہ تمہیں پتہ چلے احساسات کیا ہوتے ہیں ، بستر پر پڑا نیم مردہ وجود کیسے من پسند شخص کو دیکھ یا سن کر جی اٹھتا ہے ، تم اس کی خاموشی کو محسوس کر سکو جو سر درد کے نام پر اپنے اندر کئی دردوں کو سموئے ہوتا ہے ، تم سمجھ سکو یہ محض کسی کو اتنا کہہ دینے سے کہ میں ہوں نا کیسے سب ٹھیک ہو جاتا ؟ کیسے ذہنی غبار مٹ جاتا ہے ۔
شام کی آخری پرواز سے آ سکتے ہو
تُم میرے شہر سے ہوکر بھی تُو جا سکتے ہو۔
فون کرنے میں جھجک ہے تو مجھے میسج میں
آمدو رفت کے اوقات بتا سکتے ہو۔
میں نے جس جس کو بھی چاہا ہے بہت چاہا ہے
تُم کسی ایک سے بھی تصدیق کرا سکتے ہو۔
اور بیوفائی میرا شیوہ تُو نہیں ہے لیکن
مُجھ پہ ہر جائی کا الزام لگا سکتے ہو۔
کل میں ایک خواب کسی آنکھ میں بھول آئی تھی
کیا تم اُس خواب کا انجام بتا سکتے ہو🖤
#النصر_الشباب #viralvideo