بُوٹ پرستی کا وائرس اتنا پھیل گیا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کو ایک دوسرے کے اندر چھپے ہوئے عیوب بھی نظر آ جاتے ہیں لیکن محکمہ زراعت والوں کی یونیفارم پر لگے داغ دھبے دکھائی نہیں دیتے
#آئین_شکن_مقدس_گاۓ
ہم جو کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف صیہونیوں کی ایک ایسی کمپنی ہے جو خاص کر مسلم ممالک میں مسائل پیدا کرنے اور انھیں معاشی طور پر مفلوج رکھنے کیلئے ہیں تو بعض نمک حرام پھر ہمیں برا بھلا کہتے ہیں۔۔
آپ خود ملاحظہ کیجئے گا کہ اس کمپنی کو ججوں، بیروکریسی اور کرنل جرنل کے مراعات سے کوئی مسلہ نہیں، لیکن غریب عوام سے جینے کا حق چھیننے کیلئے ایک ایٹمی طاقت پر دباؤ ڈال رہی ہیں
محسن نقوی وقت سے پہلے بالغ ہوگئے ہیں ،صوبے بنانا ��ری بات نہیں، مگر سوال یہ ہے کہ کیا ملک اس کا متحمل ہوسکتا ہے؟ نئے صوبوں کے شوشے چھوڑنا مسائل کا حل نہیں۔
قمولانا فضل الرحمٰن کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران دلچسپ مکالمہ
#MaulanaInQuetta #صوبےنہیں_امن_دو #عوامی_قوت_جمعیت #آئین_کےمحافظ_مولانا #نااہل_حکمران_مفلوج_نظام
یہی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ مولانا کی سیاست اقتدار کے لیے نہیں، بلکہ اصولوں کے لیے ہے۔
مولانا نے اپنی سیاسی زندگی کا بڑا حصہ اپوزیشن میں گزارا، مگر ہر اختلاف ذاتی مفاد کے بجائے اصول اور قومی مفاد کی بنیاد پر کیا۔ یہی وجہ ہے کہ مخالفین عوام کو گمراہ کرنے کے لیے بار بار یہ پروپیگنڈا کرتے ہیں کہ مولانا ہر حکومت میں شامل ہو جاتے ہیں، جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔