شاہ لطیف بھٹائی نے کہا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ جب کسی سے ناراض ہوتا ہے تو اسے ہتھیار سے نہیں مارتا بلکہ اس سے اسکی عقل چھین لیتا ہے پھر وہ انسان ایسے فیصلے کرتا ہے جو اسے تباہی کے راستے پر ڈال دیتے ہیں دُعا کریں کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے حکمرانوں کو وہ عقل دے جو ان سے درست فیصلے کرائے
@dhruv_rathee I had a suspicion from the beginning. given the kind of speeches Raghav was making—that one day he would join BJP. But I am from a Dushman Desh🇵🇰. In the eyes of the majority of Indians, we are all terrorists, and we have no right to speak about the politics of a Dushman desh.
برصغیر کی معروف گلوکارہ آشا بھوسلے کے انتقال پر جیو نیوز نے ان کے کچھ یادگار گیت اور نغمے نشر کیے۔۔ آشا بھوسلے کے چاہنے اور سننے والے پورے برصغیر میں موجود ہیں۔ آشا بھوسلے نورجہاں کی مداح تھیں اور انہیں بڑی بہن کہہ کر پکارتی تھیں، آشا نے نصرف فتح علی خان کے گانے گائے اور عظیم پاکستانی شاعر ناصر کاظمی کے گیت بھی گائے�� پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹر اتھارٹی پیمرا نے جیو کی نوٹس جاری کیا ہے کہ بھارتی مواد نہیں چلایا جا سکتا۔ جیو یقین رکھتا ہے کہ فن انسانیت کا مشترکا اثاثہ ہے اور اسے سرحدوں میں قید نہیں کیا جانا چاہیئے۔
Fahad Mustafa's iconic response on Nida Yasir's show still resonates:
When asked what he'd do if he became Prime Minister one day, he simply replied, 'میں سنیما گھر بناؤں ��ا' (I will build cinemas). ❤
#FahadMustafa #PakistaniCinemas #Nidayasit
عاشر عظیم ، کرسچن کمیونٹی کا ایک فرد تھا، پی ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل دھواں میں مرکزی کردار ادا کیا! CSS کرکے کسٹمز میں افسر بنا، رشوت ستانی کا بازار گرم تھا، کسٹمز کے بڑوں کو مشورہ دیا کہ رشوت ختم کریں، چیئرمین نے عاشر کو نظام تیار کرنے کا حکم دیا، ع��شر دن رات ایک کر کے ایسا نظام بنانے میں کامیاب ہوا جس سے رشوت کے راستے بند ہو سکتے تھے! محکمہ کے افسران عاشر کے دشمن بن گئے، نیب کے ذریعے عاشر کو گرفتارکر لیا گیا، ان پر ناجائز کمائی کا الزام لگا اور حساب لیا جاتا رہا، پھر جیل سے رہا ہو گیا۔ عاشر بضد تھا کہ اپنی بیگناہی ثابت کروں گا اور بحال ہو کر دم لوں گا، بااث�� افسران کا خیال تھا کہ رہائی کے بعد یہ بھی ملک سے بھاگ جائے گا جب ایسا نہ ہوا تو اس پر غداری کے مقدمات اور دشمن ملک کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطے کے الزامات لگا دیئے گئے اور پھر گرفتار کر لیا گیا، اس کیس میں سے بھی کچھ نہ نکلا اور وہ رہا ہو گیا۔ اس نے قرض لے کر ایک فلم مالک بنائی جس میں پاکستان کی اشرافیہ کو للکارا، اس فلم کی نمائش نہ ھونے دی گئی اور عاشر کا سرمایہ ڈوب گیا، آخرکار وہ دن بھی آگیا جب عاشر پر لگنے والے تمام الزامات بے بنیاد ثابت ہوئے اور وہ کئی برسوں بعد اپنے عہدے پر بحال ہوا۔ عاشر خودکو بیگناہ ثابت کرنا چاہتا تھا وہ کامیاب ہو گیا لیکن بقول عاشر مزید ہمت نہیں تھی، بحالی کے چار دن بعد اپنے عہدے سے استعفی دیا اور خاندان سمیت کینیڈا منتقل ہو گیا۔ پاکستان کا یہ عظیم فرزند اور ذہین دماغ کینیڈا میں ٹرک چلا کر اپنی فیملی کی کفالت کرنے اور مالک فلم بنانے کے لیے لیا گیا قرض اتارنے میں مصروف ہے۔
#قراةالعین زینب ایڈووکیٹ
Currently watching Freedom at Midnight S2 on @SonyLIV – pure CLASS! No fiction, just raw real history of post-Partition pain & power. Hits deep! 🇮🇳 🇵🇰 #FreedomAtMidnightS2
@muamir ایسا ممکن ہی نہیں کہ دھرم جی کسی پاکستانی مخالف فلم کا حصہ بنے مجھے تو پہلے ہی یقین تھا یہ ایک مثبت فلم ہوگی ہاں سرحد پار پروپیگنڈہ میٹریل کچھ زیادہ بکتا ہے