آجاؤ مردان UC کٹہ خٹ میں ہم آپ کو صرف ایک UC دکھاتے ہیں صرف اسی ایک یو سی میں 21 روڈز بنائے ہیں 2 پبلک جم بنائے ہیں 7 سکول بنائے ہیں اور باقی گلی کوچوں کو آپ خود دیکھ لو گے آپ کا سارا خرچہ مجھ پر ٹکٹ سمیت
@Atifrauf79
مولانا فضل الرحمٰن جیسے سینئر سیاستدان، جو خود دہشت گردی کا شکار رہے ہیں، ان سے دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی۔ نااہلی، نالائقی اور کرپشن سے خیبر پختونخوا کی بربادی کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بجائے ان کی حمایت میں بات کرنا نہایت افسوسناک ہے۔
جن کی حمایت میں بیانات جاری ہو رہے ہیں، ان سے پوچھا جائے کہ کیا تیرہ سال میں وہ کسی ایک شہید کے جنازے میں بھی شریک ہوئے؟ الٹا دہشت گردوں کو پناہ دی، انہیں پالا پوسا اور پاکستان پر حملہ آور ہونے کے لیے وسائل، پناہ گاہیں اور اپنے صوبے کی زمین فراہم کی۔
یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے خیبر پختونخوا میں نااہلی کے انبار لگا دیے، وہاں کے عوام کی زندگیاں تباہ و برباد کر دیں اور انہیں دہشت گردی کی نذر کر دیا۔ صوبے کے قیمتی وسائل دھرنوں اور احتجاجوں پرخرچ کر دیے، اور تیرہ قیمتی ��ال کرپشن اور نالائقی کی نذر کر دیے۔
جس سپہ سالار نے معرکۂ حق میں ملک کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا اور جس کی قیادت میں پاکستان کو حرمین شریفین کے تحفظ کا اعزاز ملا، اس کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر محبِ وطن پاکستانی کا دل دکھایا ہے۔
پاک فوج کے افسر اور جوان آج بھی دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لیے سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں۔ ہر روز کسی ماں کا لختِ جگر، کسی بہن کا بھائی اور کسی کا شوہر سبز ہلالی پرچم میں لپٹ کر گھر آتا ہے۔ان شہیدوں کے لہو کو سلام پیش کرنے اور اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے دہشت گردی کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کا ساتھ دینا آپ کے شایانِ شان نہیں۔
آپ کی جماعت نے خود دہشت گردی کے زخم سہے ہیں، آپ کے ساتھیوں نے شہادتیں دی ہیں۔ اور جن کی حمایت میں آج آپ کھڑے ہیں، کل یہی آپ کے بارے میں انتہائی ناشائستہ زبان استعمال کرتے اور ذاتی حملے کرتے رہے ہیں۔ دہشت گردی کے متاثرین کا دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہونا کم از کم میری سمجھ سے باہر ہے۔
خیبر پختون خواہ میں میں اپنی حکومت کے خاتمے کا ذمہ دار اور کوئی نہیں تحریک انصاف خود ہے۔
ریاست اور خیبر پختونخوا کا مسئلہ سیاست نہیں بلکہ دہشت گردی ہے۔ کچھ حقائق دیکھنا ضروری ہے
- صوبے کا گزشتہ دو سال کا ڈیٹا: تقریباً 6,200 دہشت گردی کے واقعات، 1,200 شہادتیں اور افغان شہریوں کی جانب سے 37 خودکش حملے کیے گئے۔ صرف رواں سال 14 خودکش حملے ہو چکے ہیں، جن میں اکثریت افغان شہریوں کی ہے
- پولیس اور CTD کی صورتحال:
خیبر پختونخوا پولیس کی مجموعی نفری تقریباً ایک لاکھ 25 ہزار ہے، جس میں سے 13 ہزار وی آئی پی پروٹوکول پر تعینات ہے۔ جبکہ پولیس کی 17 ہزار اسامیاں آج بھی خالی ہیں۔ ایسے صوبے میں جہاں دہشت گردی میں پولیس اہم ترین رول ادا کر رہی ہے
- ضم شدہ اضلاع (Merged Districts) میں CTD کا نظام تقریباً غیر فعال ہے۔ پورے CTD کے پاس صرف 17 بلٹ پروف گاڑیاں ہیں اور اس کی مجموعی نفری صرف 3,300 کے قریب ہے۔ صرف 25 مستقل ہیں جبکہ باقی کنٹریکٹ ملازمین ہیں ۔ پولیس ایکٹ کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کر کے پولیس کی استعداد کار کو متاثر کرنے کی کوشش کی گئی
- پولیس نے دہشت گردوں کے حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پولیس چوکیوں کی تعمیرِ نو اور انہیں مضبوط بنانے کے لیے 42 ارب روپے مانگے، لیکن خیبر پختونخوا حکومت نے صرف 1.2 ارب روپے جاری کیے۔ رقم جاری نہ ہونے کی وجہ سے روزانہ لوگ جانیں گنوا رہے ہیں۔ دوسری جانب کاغذات میں 42 ارب روپے خرچ کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا، جبکہ حقیقت میں یہ رقم ہڑپ کر لی گئی
PTI کا مؤقف:
- اگر فوج سرحد پر موجود ہے تو دہشت گرد اندر کیسے آتے ہیں؟ پھر سوال یہ اٹھایا جاتا ہے کہ دہشت گردی کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار باجوہ اور فیض حمید ہیں۔
پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبر پختونخوا میں حکومت یا سیاسی اثر و رسوخ رکھتی ہے۔ عمران خان کا ہمیشہ TTP کے لیے ایک نرم گوشہ رہا اور پارٹی کی سوچ ریاست کی دہشت گردی کے خاتمے کی پالیسی کے بجائے دہشت گردوں سے مذاکرات کے تصور سے زیادہ ہم آہنگ رہی۔
عمران خان نے وزیراعظم بننے کے بعد کہا کہ وہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی ختم کرنے کا طریقہ جانتے ہیں اور دہشت گردوں سے بات چیت ہونی چاہیے۔ اسی طرح فیض حمید کو اس سوچ کے لیے استعمال کیا گیا اور اسے بھی اسی پالیسی کو آگے بڑھانے کے لیے کہا گیا۔ عمران خان ہی نے پورے سکیورٹی نظام کو TTP اور اس کے اتحادیوں سے مذاکرات کی طرف دھکیلا۔ اس پالیسی کی مکمل قیمت خیبر پختونخوا اور پاکستان نے ادا کی ہے، لیکن آج بھی یہی جماعت TTP اور TTA کے ساتھ مذاکرات اور انگیجمنٹ کی بات کر رہی ہے
پاک فوج نے ریاست کی واضح پالیسی بیان کر دی ہے: دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔ ریاست کی پالیسی دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات نہیں بلکہ ان کے خلاف کارروائی اور ان کا مکمل قلع قمع ہے
آپ کی پالیسی ریاستی پالیسی کے بالکل برعکس ہے۔ دہشت گردوں سے مذاکرات اور انہیں انگیج کرنے کی پالیسی ریاست کی دہشت گردی کے خاتمے کی پالیسی سے مکمل طور پر متصادم ہے۔
- اگر فوج دہشت گردی کی حمایت کر رہی ہے تو پھر دہشت گردوں کے خلاف لڑ کون رہا ہے؟ آپ لڑ رہے ہیں؟ آپ کہتے ہیں کے یہ ڈالر کی جنگ ہے ۔ یہ بتائیں کے گزشتہ چند برسوں میں امریکہ نے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ اور سکیورٹی کے لیے کتنے ارب ڈالر فراہم کیے؟
- آپ یہ بتائیں کیا کوہاٹ اور پشاور میں ہونے والے ڈرون حملے اور پاکستانی سکیورٹی پوسٹوں پر TTA کے حملے حقیقت نہیں ہیں؟ جب دہشت گرد خود ڈرون استعمال کر رہے ہیں تو فوج اپنے دفاع کے لیے ڈرون کیوں استعمال نہیں کر سکتی؟
ان سے چنداور بنیادی سوالات ضرور پوچھے جائیں:
- کیا آپ نے کبھی خود فوجی چوکیوں کا دورہ کیا ہے؟
- کیا آپ نے کبھی شہداء کے خاندانوں سے ملاقات کی ہے
- ضم شدہ اضلاع میں کتنی عدالتیں اور پولیس تھانے مکمل طور پر فعال ہیں؟
- کتنے ججز اور پولیس اہلکار وہاں اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں؟
- آپ نے دہشت گردی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کتنے اپیکس کمیٹی اجلاس منعقد کیے ہیں؟
- دہشت گردی کے خاتمے کے لیے آپ کی اپنی پالیسی کیا ہے؟
تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ اسے فنڈز نہیں ملتے۔
جولائی 2010 سے 2025 تک کے دستاویزی فنڈز کے اعداد و شمار سامنے رکھے جائیںخیبر پختونخوا کو وفاقی مالی معاونت (2010 تا 2025)
کل وفاقی معاونت 8.5 کھرب روپے (8,504 ارب روپے)
1/2
آج تحریکِ انصاف کی یہ دلیل مسلسل سننے کو ملی کہ ’’ہمیں دہشتگردی کے خلاف پالیسی بنانے نہیں دی گئی۔ اس جھوٹے دعوے پر میرے تحریک انصاف سے 8 بنیادی سوالات ہیں:
1- گزشتہ 13 سال سے خیبر پختونخوا میں آپ کی حکومت رہی، وفاق میں بھی آپ اقتدار میں رہے۔ آپ کو دہشتگردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟؟ NAP پر عمل سے کون سے پالیسی روک رہی ہے ؟ Apex committe میٹنگز بلانے سے کونسی پالیسی روک رہی.
2- دہشتگرد کو دہشتگرد کہنا، افغانستان سے آنے والے دہشتگردوں کی مذمت کرنا، پاکستان فوج اور ع��ام پر حملوں کے خلاف کھل کر افواج کے ساتھ کھڑا ہونے کے لئے آپکو کس پالیسی کی ضرورت ہے؟
3- حالیہ دنوں میں افغانستان کی جانب سے کوہاٹ کے علاقے میں ڈرون حملے کیے گئے۔ آپ کی صوبائی حکومت نے ان حملوں کی کھل کر مذمت کیوں نہیں کی؟ کونسی پالیسی آپ کو روکتی رہی ؟
4- افغان سرزمین سے پاکستان کی سرحدی چوکیوں اور فوجی جوانوں پر فائرنگ ہوتی ہے، دراندازی ہوتی ہے اور دہشتگردوں کی براہِ راست یا بالواسطہ معاونت کی جاتی ہے۔ آپ نے آج تک کتنی مرتبہ افغان ریجیم کا نام لے کر ان سرحدی خلاف ورزیوں پر احتجاج یا مذمت کی؟ اس کے لیے کس ’’پالیسی‘‘ کی ضرورت ہے؟
5- آپ کے اپنے صوبے میں دہشتگردی ��ے لیے معاون غیرقانونی معیشت جیسا کے بھتہ خوری، اسمگلنگ اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے کاروبار کو ختم کرنے کے لیے گزشتہ 13 سال میں آپ نے کون سے عملی اقدامات کیے اور اگر کیے تو وہ بتائیں ؟
6- دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار سیکورٹی فورسز روزانہ کی بنیادوں پر اپنی قربانیاں دے رہی ہیں تم نے ان فورسز سے کتنی دفعہ انکی پوسٹوں پر جا کر ان سے اظہار یکجہتی کیا؟اور تو اور خیبر پختونخوا کے عوام جو خود بھی دہشت گردی کا نشانہ بنتے ہیں تم نے کتنی دفعہ جا کر ان یتیموں کے سر پر دست شفقت رکھا؟
7- دہشت گردی کے خلاف ریاست پاکستان کے بیانیے کو تم مختلف ہتھکنڈوں اور طریقوں سے کنفیوز کیوں کرتے ہو۔ تم خوارج کو خوارج کیوں نہیں کہتے اور ان خوارج کا نام لے کر انکی مذمت کیوں نہیں کرتے؟ اسکے۔ لئے کونسی پالیسی۔ چاہیے ؟
8- ان تمام باتوں سے صرف ایک اندازہ لگایا جاسکتا ھے کہ 13 سال کی حکمرانی میں ۔
۱- آپ نےکرپشن نے کو بے پناہ فروغ دیا صوبے کے وسائل کو دونوں ھاتھوں سے لوٹا۔ سوشل میڈیا پہ آپکے قومی و صوبائی ممبران ایک دوسرے پہ کھل کر کروڑوں اربوں لوٹنے کے الزام لگاتے ھیں ۔ ایک خاتون MNA کھل کر میڈیا پہ بیرون ملک سے آنے والے کروڑوں پارٹی تنظیم پہ خربرد کرنے کا الزام لگاتی ھیں ۔
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی صوبے میں تباہی بربادی پھیلا چکے، سیاسی طور پر مکمل ناکام ہو چکے ہیں۔ خیبر پختونخوا دہشتگردی کی زد میں خواتین، بچوں، بزرگوں کو شہید کیا جا رہا ہے، اِن کو اپنی سیاست پیاری ہے، مگر ہمیں پاکستان پیارا ہے، صوبے میں غیر رجسٹرڈ گاڑیاں چل رہی ہیں، گولڈ، معدنیات، ٹمبر اور ٹوبیکو کا گٹھ جوڑ ہے جس سے دہشتگردی کی سہولت کاری ہو رہی ہے۔ پی ٹی آئی کو حساب دینا ہوگا کہ این ایف سی کے تحت وفاق سے ملنے والا انسداد دہشتگردی کا فنڈ دھرنوں پر لگایا ہے یا سیاست پر۔ 🇵🇰
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
مروت صاحب۔۔۔اِس مفرور اور مطلوب ہاف بوائلڈ چی گویرا سے پوچھیں کہ کیا ایسا کتا بننا ٹھیک ہے جو اپنے گلے میں وہ پٹہ ڈلوائے جس کی رسی اُس کے مالک نے تھامی ہو۔۔اور پھر۔۔وہ کُتا اپنے مخالفین پر اُٹھ اُٹھ کر حملہ آور ہو۔۔۔۔!!!
بات اگر سمجھ میں نہیں آئی تو آسان لفظوں میں بیان کر دوں۔۔۔۔ایسا کُتا کہ جس نےاپنے گلے میں وہ پٹہ۔۔جس کو جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے تھاما ہو۔۔پہن کر نیب کے دانت اور پنجے دکھا دکھا کر اپنے مخالفین کو کا��ے۔۔۔۔وہ ٹھیک ہے،محترم ہے اور قابل صد تحسین وتقلید ہے۔۔۔۔!!!
جانتا ہے اور شہرت بھی اس کا نام استعمال کرکے خاصل کیا ہے خود کو اتنا تورباز خان مت سمجھنا ہم نے آپ کو عمران خان کی وجہ سے عزت دی پر سچ ہے کم ظرف عزت سنھبال نہیں سکتا
@sherafzalmarwat
ما مه شميره درګډ ېم
نہ جان نہ پہچان میں تیرا مہمان
ماں باپ کا نافرمان اولاد
شیر افضل مروت
موصوف کو خود سے اپنے اوقات سے کچھ زیادہ ہی امیدیں وابستہ ہے خود کو عمران خان کا متبادل کے طور پر پیش کر رہے ہیں اوہ بھائی تمہیں اگر آج پورہ پاکستان جانتا ہے تو عمران خان کے وجہ سے 👇👇
This is E-11 sector in Islamabad. Few hours rain created horrible scenes. We may see more similar scenes in coming days. We can only control floods if we understand #ClimateCrises and #ClimateChange
مجھے آج تک ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ جب بھی کسی سرکاری ادارے میں کوئی سانحہ ہو جاتا ہے اور اسی سانحے پر جب ادارے کا کوئی فرد سچ بولنا شروع کر دیتا ہے تو اسی وقت ان کے کرتوت بیان ہونا شروع ہو جاتے ہیں اس سے پہلے جتنے بھی سال کام کیا ہے سرکار کو اور آپ جیسے لوگوں نظر کیوں نہیں آتے
پمز ہسپتال کی گائنی وارڈ کی HOD ڈاکٹر نوشیدہ کے کارنامے بھی مل��حظہ فرمائیں!
مبینہ طور پر ایک انجکشن تک لگانے کا کلینیکل تجربہ نہیں، اپنے پرائیویٹ کلینک میں بھی کوئی سرجری وغیرہ نہیں کرتیں، لیکن سفارش پر سینئرز کو سپرسیڈ کرکے عہدے پر براجمان ہیں۔
جس عہدے کے لیے کم از کم 18 سے 20 سال کا تجربہ درکار ہوتا ہے، وہاں نہ ایسوسی ایٹ پروفیسر رہیں، نہ پروفیسر، پھر آخر کس بنیاد پر HOD بنا دیا گیا؟
ان کے شوہر ڈاکٹر امجد کے حکمران جماعت سے سیاسی تعلقات کی وجہ سے انہیں عہدے پر براجمان رکھا گیا ہے۔
This is the child to whom the bureaucracy and the government take loans from the IMF in the name of the people and for development to provide facilities. Which allows them to enjoy their luxuries.
See💔
ویسے حیدر سعید نے کچھ علط بھی نہیں کہا ہے جو حقیقت ہے وہی کہا ہے کہاں گئی وہ سٹریٹ موومنٹ وہ عشق عمران میں مارے جانے والے باتیں صرف ٹرک کی بتی کے پیچھے ورکرز کو لگانے کے لیے کہے گئے ہیں عمل کرنے پر نشہ اتر سکتا ہے اور کرسی کا نشہ کچھ الگ لیول کا ہوتا ہے
حیدر سعید کی یہ حرکت انتہائی قابل مذمت ہے
ہر کسی نے ان کے لئے آواز اٹھائی لیکن اس کا ہرگز ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ اس طرح کی تذلیل کی جائے پاکستان تحریک انصاف کے سنجیدہ سپورٹرز کو اس کی مذمت کرنی چاہیے اور کسی بھی پلیٹ فارم پہ اس طرح کے کردار کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے بلکہ موقع نہیں دینا چاہئے . پہلے ہی پارٹی بکھری ہوئی ہے س طرح کی حرکتوں سے
@PTIofficial@InsafPK
اوے بے شرموں۔۔۔اگر یہی ڈونلڈ ٹرمپ تمہارے کلٹ بانی تحریک انصاف اور تمہاری نک دا کوکا کی تحریک کی خواہشات کے عین مصداق قیدی نمبر 420 اور نوسرباز نمر 804 کو اپنی سیاسی گود میں بیٹھا لیتا۔۔تو۔۔تم نے پھر اِس AI ویڈیو کے بیانیے سے 180 ڈگری کا یو ٹرن لے کر قیدی نمبر 420 اور ڈونلڈ ٹرمپ کے تعلق نعوذ باللہ صحیفہ آسمانی کے عین تقاضوں کے مطابق قرار دینا تھا۔۔۔امریکن سی آئی اے کے اہلکار اور “جماعتِ برطانیہ” کے سرگرم رکن جبران الیاس کی ٹیم اصلی جعلی سوشل میڈیا کی ٹیمیں بنا کر صیہونیت اور جماعتِ برطانیہ کی چھتری تلے جتنی مرضی جھوٹے بیانیے پر مبنی مندرجہ ذیل ویڈیوز بنا لیں۔۔۔حاصل وصول۔۔۔بابا جی کا ٹُھلوں۔۔۔۔۔!!!!
اتفاق۔۔یاپھر۔۔ایک جیسے کرتوت پر ایک جیسا انجام۔۔۔!!!!
خلافت سے ملوکیت کا سفر طے کرنے والی یزید کی حکومت کا دورانیہ۔۔۔3 سال 7 مہینے 22 دن۔۔۔۔۔!!!!
صیہونیت اور مرزائیت کی چھتری تلے بننے والی قیدی نمبر 420 اور نوسرباز نمبر 804 کی حکومت بھی 3سال 7 مہینے اور 22 دن کی تھی۔۔۔۔!!!!
ویسے آپس کی بات ہے۔۔۔میرے پینتالیس سالہ سیاسی تجربے کا نچوڑ یہ ہے۔۔کہ۔۔قیدی نمبر 420 اور نوسرباز نمبر 804 متانت،رواداری،رکھ رکھاؤ، ذاتی احسان مندی،تدبر، مزاج کے ٹھہراؤ اور سیاسی سوجھ بوجھ کے حوالے سے نواز شریف کی جوتی پر لگی شِٹ کے ایک ذرے کے ایک مالیکیول کے برابر بھی نہیں ہے۔۔۔۔واقعی قیدی نمبر 420 کہ جس کی آل اولاد لندن اور یورپ کے پب خانوں اور ڈانسز کلب میں اپنی اماں کی زیر تربیت و زیر نگرانی شراب و شباب کی محفلوں سے لطف اندوز ہوتی ہے اور پھر برملا سوشل میڈیا پر دنیا کو بتاتی بھی ہے۔۔کا۔۔اُس نواز شریف کا کیا مقابلہ کرے گا جس نے اپنے بیٹے کو قرآن کا قاری بنایا اور جس نے شوق سے اپنے پوتے کو حافظِ قرآن بنایا۔۔۔!!!!
نواز شریف صاحب میں بیسیوں مالی معاشی اخلاقی اور سیاسی خامیاں ہونگی۔۔لیکن۔۔قیدی نمبر 420 سے اخلاق کردار رواداری اور متانت و تدبر کے حوالے سے اُس کا مقابلہ بالکل ویسے ہی ہے جیسے۔۔:
“کہاں پہ راجہ بھوج اور کہاں پہ گنگو تیلی”
طارق متین کافی ہے کہ تھوڑی سی اور روشنی ڈالوں۔۔۔!!!!!