أي ذنبٍ اقترفناه ليكون ربيعُ
عمرنا مُتزامناً مع خريف الوطن !.
ہم نے کونسا ایسا گناہ کیا ہے
کہ ہماری زندگی کی بہار ہمارے وطن کی خزاں کے ساتھ آئی ہے .
#غزہ
*جو "اللّٰه" کے ساتھ مخلص نہیں ہوتا ، وہ کِسی کے ساتھ مخلص نہیں ہوتا، اور جو "اللّٰه" کے حقوق ادا کرنے کی فکر نہیں کرتا، وہ انسانوں کے حقوق بھی ادا نہیں کر سکتا ...!!*
💖💯