میں فلسطین آپ کے سپرد کرتا ہوں،،جو مسلم دنیا کا تاج ہے اور دنیا کے ہر آزاد انسان کا دل ہے۔ میں آپ کے سپرد اس کے لوگوں کو کرتا ہوں، اس کے معصوم اور بے گناہ بچوں کو کرتاہوں ،،جو کبھی خواب نہیں دیکھ سکے اور نہ ہی سکون اور امن میں جی سکے۔ شہید صحافی انس الشریف کا آخری پیغام
- In May: Indian Armed Forces surrendered against Pakistani Armed Forces
- In July: Indian cricket team surrendered against Pakistani cricket team
Surrendering is India’s national hobby 🇮🇳🚨
Pakistan Humesha Zindabad 🇵🇰♥️