My Only Official Account | Proud Pakistani | Vice President #PMLN#Lahore City |Political & Social Activist | #MaryamNSharif | Photographer 📷
Facebook in Bio
As we proceed to *Islamabad Talks*, I wish to extend our deepest and sincere gratitude to our brotherly countries People’s Republic of China, Kingdom of Saudi Arabia, Republic of Türkiye, Arab Republic of Egypt and State of Qatar for extending invaluable and all out support towards reaching the ceasefire and giving peaceful diplomatic efforts a chance to seek a comprehensive and conclusive end to the conflict.
I would also like to deeply appreciate and thank our brotherly countries of Gulf Cooperation Council, whose consistent support and commitment to peace and stability in the region remains quintessential for our efforts.
The leadership of all our brotherly countries and United States of America demonstrated exceptional strategic foresight, sagacity and patience in giving peace a chance.
I also thank all our partners and friends across the globe who have reached out and acknowledged Pakistan’s sincere efforts for the global peace.
Let us all work together to forge a lasting peace in the region and beyond!
Sceptics doubted it, but Pakistan’s last-minute US–Iran truce wins global praise, from world leaders to social media users. Here's what they are saying
https://t.co/VK7voXarFd
I spoke with my dear brother HRH Crown Prince Mohammed bin Salman this evening to express Pakistan’s strong condemnation of the dangerous regional escalation following the Israeli attack on Iran and subsequent attacks in the Gulf region.
Pakistan stands in full solidarity with Saudi Arabia and our brotherly Gulf countries in this perilous time. We remain ready to play a constructive role for peace and pray that the blessings of Ramadan bring calm and stability to our region.
🇦🇿🇵🇰
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی خبروں پر ہمیں شدید تشویش ہے۔ اس نازک اور کٹھن وقت میں آذربائیجان اپنے برادر ملک پاکستان کے ساتھ مضبوطی اور غیر مشروط طور پر کھڑا ہے۔
ہ��اری قومیں صرف اسٹریٹجک شراکت دار نہیں بلکہ سچی برادری کے رشتے میں بندھی ہوئی ہیں۔ پاکستان ہمیشہ آذربائیجان کے ساتھ کھڑا رہا ہے، اور آج آذربائیجان پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
ہم پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ اگر ضرورت پڑی تو آذربائیجان اپنی آواز، اپنی طاقت، اور حتیٰ کہ اپنی جان و مال کے ساتھ بھی پاکستان کی حمایت کے لیے تیار ہے۔
برادری صرف لفظ نہیں — مشکل وقت میں ثابت کی جاتی ہے۔
🇦🇿 آذربائیجان پاکستان کے ساتھ ہے 🇵🇰
اللہ تعالی نے اس شخص کے الفاظ کا بہت بھرم رکھا ہے ذرا تصور کریں اگر جنگ کا نتیجہ مختلف ہوتا تو یہ کلپ طعنے دینے کیلئے استعمال ہو رہا ہوتا اب جبکہ فتح نصیب ہوئی ہے اسکا شئیر کرنا تو بنتا ہے، کیا خیال ہے؟
یہ گفتگو کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ کے سامنے ناقابلِ یقین ہے۔
ایک صوبے کا وزیراعلیٰ اپنے ہی ملک کے اداروں کے خلاف اس لہجے میں بات کرے تو سوالات جنم لیتے ہیں۔
بالکل عمران خان کی طرح اسے بھی کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے
جس کا نقصان آنے والے دنوں میں واضح طور پر نظر آئے گا
بھارتی فوج کی تاریخی پریڈ کی جھلکیاں ۔۔ 🤣🤣
ایسی حرکتیں ہمارے ہاں بچے خود ہی سیکھ لیتے ہیں جن کی ٹریننگ بھارتی فوج محنت سے دلواتی ہے
https://t.co/IzgnHwL5au
Nothing but praise for @MaryamNSharif for embracing minorities, installing 42 feet tall Christmas tree at Liberty Chowk Lahore is symbol of inclusion, truly commendable @GovtofPunjabPK
A 42-foot-tall Christmas tree 🎄 has been installed at Liberty Chowk, Lahore, as a powerful gesture of love, plurality, and inclusion. It reflects the message that minorities are not only safe in Punjab but are also valued, respected, and an integral part of the social fabric.
آئی ایس آئی اور فیض حمید نے عمران خان پر اثر انداز ہونے کے لیے بشری پیرنی کو استعمال کیا۔
آئی ایس آئی پیرنی کو اطلاعات پہنچاتی تھی اور وہ خان کو بتاتی تھیں۔ خبریں سچ ہونے پر وہ سمجھتے تھے کہ پیرنی کا براہ راست خدا سے تعلق ہے۔
بشری بی بی کی مثال لیڈی میکبتھ والی تھی۔
بشری بی بی اپنی جوانی میں الٹرا ماڈرن تھیں، پارٹیوں میں جاتی تھیں اور دوپٹہ نہیں اوڑھتی تھیں۔
عمران خان اور بشری بی بی میں تعارف ہوا اور پھر دونوں راتوں کو گھنٹوں فون پر باتیں کرتے رہتے تھے۔
عمران خان نے بشری بی بی سے ملنے کے لیے آنا شروع کیا تو پہلے خاور مانیا خوش ہوئے۔ لیکن ان کی قربتیں دیکھ کر ٹھٹھک گئے۔
بشری بی بی شوہر سے کہتیں تھیں، مجھے اور عمران خان کو تنہائی میں باتیں کرنے دو۔
خان کی حکومت میں بشری بی بی کو مکمل اختیارات حاصل تھے۔
عمران خان سے شادی کے بعد پیرنی روزانہ کئی بکروں کے کٹے ہوئے سر منگواتی تھیں اور گوشت چھت پر پھنکواتی تھیں۔
خان ہر کام پیرنی کے مشورے سے کرتے تھے۔ ایک بار جہاز چار گھنٹے تک رکا رہا کیونکہ پیرنی کے مطابق سفر کا وقت موزوں نہیں تھا۔ جب انھوں نے اجازت دی، تب جہاز روانہ ہوا۔
دا اکانومسٹ میں آج اوونز بینیٹ جونز کی اسٹوری کے چند اقتباسات
چٹ پٹی اسٹوری ایک کلک پر ملاحظہ کریں۔
https://t.co/p11LfwxnlV
سہیل آفریدی 100 فیصد ناکام ہوگا اور کوئی سانحہ ہوگا،
جتنی توقعات اس سے لگائی جا رہی ہیں جسے انگریزی میں Performance Pressure سمجھ لیں،
انتشار خان کا ہدایت دینا کہ فرنٹ فٹ پر کھیلنا ہے، ڈرنا نہیں، ہم نہیں آگے کچھ بڑا کرنا ہے۔
تحریک انصاف کیلئے بڑے مسائل آنے والے ہیں
موجودہ حالات کچھ یوں ہے کہ ،،
2 سال بیٹی چیختی رہی، اس پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹتے رہے، میکے سے کوئی نہیں آیا سسرالیوں کو پوچھنے۔
جیسے ہی بیٹی کی سسرالیوں سے صلح ہوئی ۔ معاملات طے پا گئے تو میکے والوں کی غیرتِ جاگ گئی، اور انہوں نے سسرال آکر احتجا�� کرنا شروع کردیا۔
لو کر لو گل 🤦🏻♂️
شہلاء صاحبہ، کبھی پنجاب تشریف لائیں یہاں ہر سہولت موجود ہے۔ جدید ہسپتال بھی ہیں اور ذہنی امراض کے بہترین مراکز بھی۔ آپ کے لیے علاج کے تمام اخراجات ہم برداشت کریں گے شاید اس کے بعد آپ کی دماغی حالت میں بہتری آ جائے۔