کسی وزیراعظم، وزیر اعلیٰ، مشیر، وزارت خزانہ کے افسران کو ملتان میں ایک گھر دیں اور اس کو کہو مئی سے ستمبر تک دو سو سے کم یونٹ بجلی استعمال کر کے مہینہ گزار دے تو مجھے گھنٹہ گھر چوک پر پھانسی دے دی جائے ۔۔ ورنہ کم از کم وزیر بجلی کی بکواس بند کروا دیں ��۔ شکریہ
*وہ پانی کا نظام ٹھیک کر کے زراعت میں جدت لا کر آپ کا معیار زندگی بہتر بنا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔*
*وہ ڈیم بنا کر، نہروں پر ٹربائن لگا کر سستی بجلی پیدا کرکے آپکو دے سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں دیتے۔*
*وہ ایران سے سستا تیل و گیس لے کر آپکی مشکلات کم کر سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں کرتے۔*
*وہ لا اینڈ آرڈر ٹھیک کر کے آپ کو پرسکون زندگی دے سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ کر کے نہیں دیتے۔*
*وہ ٹوورزم کو بہتر بنا کر اور امن و امان قائم کر کے فی کس آمدنی بڑھا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں بڑھاتے۔*
*وہ بہتر اور معیاری نظام تعلیم لا کر قوم کا شمار مہذب قوموں میں کرا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔*
*وہ غربت اور جہالت کا خاتمہ کر کے ریاست کو* *خوشحال بنا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں بناتے۔*
*وہ ایسا کیوں نہیں کرتے؟*
*وہ ایسا اس لئے نہیں کرتے کیونکہ یہ ان کا مقصد ہی نہیں ھے۔*
*ان کا مقصد صرف اور صرف دولت سمیٹنا ھے،*
*جس کے لیے ضروری ھے کہ عوام کو نان نفقہ کا محتاج رکھا جائے،*
*جس میں فی الحال وہ کامیاب ہیں۔*
*انہوں نے ہر قیمت پر تمہیں غلام ہی رکھنا ہے۔*
*اس طرح ہم سب قید میں ہیں۔*
*عوام کو ریلیف کیوں نہیں ملتا؟*
*عوام کی زندگی کیوں نہیں بدلتی؟*
*کیونکہ غلام کے اتنے ہی حقوق ہوتے ہیں جتنے ہمیں مل رہے ہیں۔*
*اس سے زیادہ سہولتیں آزاد قوموں کیلئے ہوتی ہیں۔*
*آپ محنت کرکے اپنا رہن سہن بہتر بنانے کی کوشش کرتے ��یں تو وہ مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈال کر آپ کو پچھلی پوزیشن پر پہنچا دیتے ہیں۔*
*آپ مزید محنت کرتے ہیں وہ مزید ٹیکس لگاتے ہیں۔*
*آپ کو وہ مصیبتوں سے نکلنے نہیں دیتے بلکہ آئے روز مزید پریشانیاں آپ کی منتظر ہوتی ہیں۔*
*ان سب نکات کو آپ کسی سیاسی جماعت کا سپورٹر بن کر نہیں*
*بلکہ ایک پاکستانی بن کرسوچیں!*
*آپ کو سب کچھ واضع نظر آئے گا*
*یہاں تک کہ غلامی کا وہ طوق بھی جو آپ کے گلے میں ہے مگر آپ کو نظر نہیں آتا۔*
اور اس "وہ" میں وہ سارے شامل ہیں جو ہمارے اوپر حکمرانی کرتے ہیں ۔۔
صدرِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا تمغۂ امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
یہ صرف شاہد آفریدی کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا اعزاز ہے ❤️🇵🇰
آپ لوگوں کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ نے ہی مجھے یہاں تک پہنچایا۔
یہ ایوارڈ اُن شہداء کے نام بھی ہے جنہوں نے وطن کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دی۔
اللہ پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین
#TamghaEImtiaz #ProudPakistani #Pakistan #LalaForever #PakistanZindabad
آج وزیراعلی مریم نواز صاحبہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ ا��لاس میں PMLN ایم پی اے مننان خان (پی پی 56 )ناروال کے میڈیکل بلز کی مد میں
پچاس لاکھ ستاسی ہزار کی منظوری ٹاپ ایجنڈے پر ہے۔ ایم پی اے کو پچاس لاکھ روپے کی منظوری رولز کو ریلکس کر کے ادا کی جائے گی۔
پنجاب کے سیکرٹری انفارمیشن طاہر رضا ہمدانی کو بھی میڈیکل بلز کی مد میں دس لاکھ روپے کی منظوری دی جائے گی۔
ریٹائرڈ ایڈیشنل سیکرٹری سبحان بٹ کو بھی ان کے میڈیکل بلز کی مد میں پانچ لاکھ روپے کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔
اجلاس آج بارہ بجے ہوگا اور کل 134 کے قریب ایجنڈے میں سمریاں شامل ہیں۔
اور دوسری طرف یہ باپ اپنی کینسر کی مریضہ بیٹی کو مناسب علاج نہ ملنے پر واپس گائوں لے گیا کہ بیٹی نے کہا بابا میں تھک گئی ہوں۔ مجھے گھر لے جائو۔
@MaryamNSharif
� نداء عاجل إلى السلطات المختصة في المملكة العربية السعودية، وإلى العلماء والدعاة الكرام:
الشخص المعروف باسم “ساقي جان 804” أدار حملة كراهية وتحريض ممنهجة ضد العالم البارز مولانا محمد إدريس، رحمه الله.
لقد استمر هذا التحريض لأيام، حيث كان يحرّض الناس ضده بشكل علني وخطير، وبعد نحو 10 أيام فقط من هذه الحملة، تم اغتيال الشيخ قبل يومين في هجوم إرهابي جبان.
مولانا محمد إدريس لم يكن إلا عالمًا بارزًا وصوتًا داعمًا للسلام، وكان منخرطًا في جهود التهدئة والحوار، إلا أن خطاب الكراهية والتحريض ضده ساهم في خلق بيئة خطيرة انتهت بجريمة اغتياله.
❗ إن استخدام أراضي المملكة لنشر حملات تحريض وتعريض حياة العلماء للخطر أمر لا يمكن السكوت عنه.
نطالب بـ:
فتح تحقيق عاجل في هذا الحساب ونشاطه التحريضي.
محاسبة كل من يثبت تورطه في نشر الكراهية والتحريض.
وقف أي منصات تُستخدم لتهديد حياة العلماء والدعاة.
كما ندعو العلماء إلى إدانة واضحة لهذه الحملات التي تزرع الفتنة وتؤدي إلى سفك الدماء.
رحم الله مولانا محمد إدريس، وحفظ الله العلماء من كل سوء
@Saudi_MoiaEN
@MofaSaudiEN
@SPAregions@HRCSaudi1@Absher@Saudi_Gazette
بری امام میں غریبوں کے گھر اسی حکومت نے گرا دیے کہ غیر قانونی تھے نا ان کو متبادل ملا نا انصاف نا کمیٹی بنی نا صحافی سینہ کوبی کرتے ملے
ون کانسٹی ٹیوشن الیٹ کے گھر تھے یہ ان کے اصل گھر نہی تھے بس سرمایہ کاری تھی مگر اس پر اکیس سال بعد بھی کمیٹی بیٹھ گئ کہ ان سے پوچھو کیسے ریاست ان کو اور خوش کرے
غریب پاکستان میں برباد ہی ہے
اعلان برائے ٹویٹر ٹرینڈ ہیش ٹیگ
قرآن مجید کے39 نسخوں کو محفوظ اور اس حوالےسے قانون سازی کروانے کے لیے ملک بھر میں 06 مارچ بروز جمعہ المبارک "یوم عزت قرآن" کے عنوان سے منایا جائےگا اس سلسلہ میں سوشل میڈیا پر ناموس رسالت کاکام کرنے والی مختلف ٹیمز آج بروز جمعرات سہ پہر 04:30 بجے اس حوالےسے *ٹویٹر X پر ٹرینڈ کررہے ہیں*
آپ احباب اپنی شرکت کو یقینی بنائیں!
*قرآن کریم کی عظمت و تقدس کے تحفظ میں ادنی سی کوشش بھی مقبول ہے ان شاءاللہ*
ورڈ ٹرینڈ
WashAndBurryQuranNow
ہیش ٹیگ
#یوم_عزت_قرآن
Iran confirms missile strikes on several Gulf targets, including
🎯Al-Udeid Air Base
🎯Al-Salem Air Base
🎯Al-Dhafra Air Base, and
the fifth U.S. base in Bahrain, according to Fars News Agency.
#Iran
#BREAKING
Two loud explosion heard in Doha, Qatar, shortly after the country’s defence ministry said all missiles launched from Iran were intercepted.
#iran