روسی صدر ولادی میر پوتن نے روسی میڈیا سے پاکستان میں حالیہ ہونے والے ضمنی الیکشنز پر بات کرتے ہوۓ کہا: " عمران خان غیر معمولی شخصیت ہیں پاکستان کی عوام خوش قسمت ہے انہیں عمران خان جیسا لیڈر میسر ہے ۔"
اس وقت زرداری کو آڈر دیا گیا عمران خان کی حکومت نا بنے ایک ایک ایم پی ایز کو 25 سے 50 کروڑ تک کی آفرز کی جا رہی ہیں.
سوال صرف اتنا ہے زرداری کو کس نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نا بننے دو اور بندے خریدو. جواب دو اسکا. کون یقین دہ��نی کروا رہا زرداری کو
مجھے صبح سے دھمکی آمیز کالز اور مسیجز وصول ہورہے ہیں کہ 22جولائی کو ووٹ دو - میں آزاد امیدوار اعلان کرتا ہو میرا ووٹ 22جولائی کو پرویز الہی کا ہوگا - میں تحریک انصاف کے ساتھ ہو اور عمران خان سے محبت کرتا ہو
جوکچھ اسلام آباد میں ہوا اسکا نظارہ آج لاہورکررہا ہےجہاں MPAsکو خریدنےکیلئے50کروڑ روپےتک کی پیشکش کی جا رہی ہے۔اس سب کےپیچھےمرکزی کردار زرداری ہےجو اپنی کرپشن پرNROلیتاہےاور چوری کےاس پیسےسےلوگوں کو خریدتاہے۔اسےجیل میں پھینکاجاناچاہئیے۔ یہ ہماری جمہوریت پر ہی نہیں بلکہ ہمارے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر آصف علی زرداری کی پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ کے خلاف آج شام 7 بجے لبرٹی چوک لاہور میں احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ تمام پاکستانی بھرپور شرکت کریں۔
مبین سلطان
ڈپٹی سیکرٹری پبلک ریلیشنز پنجاب
ترکی میں رہنے والے پاکستانی اس عظیم شخصیت کی اتنی عزت افزائی کریں کہ یہ واپس پاکستان آ جاۓ۔
قوم اس مفرور لوٹے کو وہی پیار لوٹانا چاہتی ہے جو اس نے پاکستان کو دیا۔
#لوٹوں_کا_نہیں_کپتان_کا_پاکستان
تحریک انصاف 22 جولائی کو پنجاب میں حکومت قائم کرے گی، عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ، پرویز الہی وزیر اعلی ہوں گے، ساتھ ہی کپتان کی عام انتخابات کی تیاریوں کی بھی ہدایت