شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی کیس کتنا مضبوط کیس تھا جو نیب کے قانون کے ترمیم کروا کے ختم کروایا گیا۔ ماہرقانون عبدالمعز جعفری کی ڈھائی منٹ کی یہ گفتگو سن کر آپکو پورا کیس اور کہانی سمجھ آجائے گا۔
وہاں ٹرمپ کہہ رہا ہے کہ اسلام کی وجہ سے دنیا بھر میں فساد ہورہا ہے فرانس میں مظاہرے سکولوں کی وجہ سے نہیں ہیں بلکہ اسلام دنیا پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔
اور یہاں چاچو کہہ رہے ہیں کہ آپ دیوتا ہیں، آپ امن کے داعی ہیں، آپ نے جنگیں بند کرواہیں ہیں باس 😂😂😂
دنیا بھر میں آصف زرداری ہو سکتا ہے، نواز شریف ہو سکتا ہے، پر عمران خان نہیں ہے۔
اسمبلیاں چھوڑ دیں، حکومتیں ختم کر دیں، جیل میں بھی ڈٹ کر کھڑا رہا۔
اٹک جیل میں ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کر کتاب پڑھ رہا تھا—اس کو کہتے ہیں! 🔥✊
یہ کوئی فلم کا سین نہیں ہے 💔
بلکہ یہ جیتے جاگتے انسانوں کی سرزمین غزہ ہے
آج صیہونی بربریت کو تین سال پورے ہوچکے ہیں
لیکن آج بھی اہل غزہ پر قیامت صغری بپا ہے
سالوں پہلے اس مصری نوجوان نے فلسطین مصر بارڈر پر بنائی گئی دیوار میں سوراخ کرکے فلسطینیوں کو کھانے کی اشیاء دینی شروع کی تھیں۔
دنیا کی دولت کا 70 فیصد سے زائ�� رکھنے والے عرب حکمران مظلوموں کی مدد کے لیے آج تک اس نوجوان جتنی کوشش بھی نہ کر سکے۔
🚨 بریکنگ نیوز: اگر دُنیا بے حس نہ ہوتی تو یہ ظُلم ایپسٹن فائلز سے بھی بڑا سکیمڈل بن جاتا غزہ سے واپس آنے والے ایک برطانوی سرجن کا الزام ہے کہ جب فلسطینی بچوں کی لاشیں واپس کی گئیں تو اُنکے دل، پھیپھڑے اور جگر نکالے گئے تھے (غائب تھے)۔
منصور : آپ کو حکومت اور پی ٹی آئی کا ثالث بنا دیتے ہیں ان دونوں کی صلح کروائیں
شازیہ ذیشان :- حکومت کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے بات کرنے کا یہ فارم 47 کے ان سے بات کرنا میں اپنی توہین سمجھتی ہوں کیونکہ یہ عوام کے ووٹوں سے نہیں آئے
آسٹریلیا کے دارلحکومت سڈنی میں فلسطین کی حمایت میں نکلنے والے جلوس نے دنیا کی تاریخ ہی بدل دی ہے. یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مجمع ہے
*یہ ہوتا ہے احتجاج*
*مسلمانوں تم کیا منہ دکھاو گے کل قیامت کے دن اللہ کو؟*
😡🤲🏻😡
خیبرپختونخواہ میں نئے پولیس ایکٹ کے بعد آر پی او اور ڈی پی او لگانے کا اختیار وزیراعلی کے پاس آ گیا دلچسپ بات یہ ہے کہ باقی تینوں صوبوں میں بھی یہ اختیار وزیراع��ی کے پاس ہے پی ٹی آئی کے لیے کے KP میں ایسے حالات پیدا کیے گئے کہ مجبوراً انہیں یہ قانون بدلنا پڑا ! شہزاد اقبال ۔۔۔