میرے پیارے پاکستانیو نبی پاک ص کے غلامو! یہی موقع ہے لاچار اور بے بس لوگوں کی خدمت کرکے اللہ پاک کو راضی کرنے کا۔نکلو اپنے مالوں کو لیکر پھر کہیں دیر نہ ہوجاۓ۔۔۔
حکومت کا ملازمین کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ بجا لیکن زیادہ پیسہ پراٸیویٹ سیکٹر میں انویسٹ کرے تاکہ ذہین لوگ بجاۓ سرکاری نوکری کو ترجیح دینے کے اور ٹیلنٹ کو ضاٸع کرنے کے مراعت یافتہ پراٸیویٹ سیکٹر کو اڈاپٹ کریں۔تاکہ اس طرح کاروبار اور ایکسپورٹ میں نیۓ ٹرینڈ متعارف ہوں
میرا سیاست سے کوٸ تعلق نہیں ہے لیکن پاکستان کی ترقی اور سالمیت سیاست سے جڑی ہے۔اس مقصد کے حصول کیلیے سب سے پہلے سیاسی پارٹیوں کے اندر بھی شفافیت کرپشن سے نفرت اور میرٹ پسندی ضروری ہے تاکہ ��کومت میں آکر ایک مثالی خدمت کر سکیں وگرنہ ترقی کا خواب “ہنوز دلی دور است“جیسا ہی ہے
میرا سیاست سے کوٸ تعلق نہیں ہے لیکن پاکستان کی ترقی اور سالمیت سیاست سے جڑی ہے۔اس مقصد کے حصول کیلیے سب سے پہلے سیاسی پارٹیوں کے اندر بھی شفافیت کرپشن سے نفرت اور میرٹ پسندی ضروری ہے تاکہ حکومت میں آکر ایک مثالی خدمت کر سکیں وگرنہ ترقی کا خواب “ہنوز دلی دور است“جیسا ہی ہے