ویسے تو معاشرے میں کچھ حیوانوں نے ہوس میں مقدس رشتوں کا احترام بھلا دیا ہے لیکن
یہ اینکرز بھی کسی سے کم نہیں ہیں اپنی ویڈیو کے اوپر انہوں نے لکھا ہے ماموں نے بھانجی سے شادی کر لی لیکن اصل میں لڑکی کا خالو تھا جس نے لڑکی کی خالہ کو طلاق دئیے بغیر شادی کی تھی لڑکی سی
یہ انکی صحافت اور رپورٹنگ کا حال ہے
🚨شهر پنڈی اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وہ شہر ہے جہاں سرِعام چکلے چل رہے ہیں
غریب کے کاروبار کو تباہ کرنے کے لیے مختلف فورسز بن گئیں
لیکن اس کنجر خانہ کو بند کرنے کے لیے ایک ادارہ نہ بن سکا
یہ تو حال ہے اس نسل کا شوگر ڈیڈی کے چکر میں عزت زندگی سب داؤ پر لگا دی چند پیسوں اور عیاشیوں کے لیے
اینکر ملک کی مشہور اور سنئیر گائناکالوجسٹ سے سوال پوچھتا ہے
آپ کے اپنے کریئر میں کوئی اس طرح سے پیشنٹ آپ کے پاس آئی جس کو شوگر ڈیڈی نے ایکسپلائیٹ کیا ہو؟
اکثر ہم نے ویڈیوز دیکھی ہیں ریسرچ دیکھی ہے کہ شوگر ڈیڈیز جو ہیں وہ ملاقاتیں کرتے ہیں اور لڑکی کی آنکھ کھلتی ہے ہسپتال میں جس طرح سیکشولی اسے ایکسپلائیٹ کیا جاتا ہے جو اپنی فینٹسیز ہیں وہ پوری کی جاتی ہیں
اس پر ڈاکٹر کہتی ہے لوگ ڈر کے مارے نہیں بتاتے لڑکیاں تو آتی ہیں مس یوز ہوتی ہوئی لیکن وہ کس نے کیا وہ تو نہیں پتہ چلتا
اف کورس ہم سٹیچنگ کرتے ہیں ہم بس کیا بتائیں آپ کو کس طرح ہم ریسیو کرتے ہیں گورنمنٹ ہاسپٹلز میں آتی ہیں پھر پرائیویٹ بھی کبھی کبھی آتی ہیں
اور میں یہ کہتی ہوں میریڈ ان میریڈ پراسٹیٹیوشنز تو ہوتی ہیں ان کے علاؤہ اچھے گھروں کی لڑکیاں امیر ہونے کے چکروں میں چھوٹے قصوں سے چھوٹے شہروں سے جب بڑے شہر میں آتی ہیں تو ان کو سمجھ نہیں آتی یہ ٹرپ ہو ہی جاتی ہیں
خواجہ آصف کی بھانجی ۔مسکان خواجہ جو کہ شیزا خواجہ کی بہن ہیں ۔ امریکہ میں کامیڈی شوز میں اپنے لئے ڈیٹنگ پارٹنر تلاش کر رہی ہیں ۔ ان سے ڈیٹنگ کے خواہاں ایک نوجوان نے بتایا کہ وہ ان کو
(:) (:) کی وجہ سے پسند کرتا ہے ۔ جس پر مسکان خواجہ نے شرما کر اپنے (:) (:) پر ہاتھ رکھ لیا
اہم خبر🚨ایران نے مختلف جزیروں پر تلاشی کے آپریشن کیے جہاں الرٹ یونٹس نے کئی مقامات پر چھاپے مارے۔فوٹیج میں ایسے مناظر واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں جہاں ان چھاپوں کے دوران ایک لاکھ ڈالر برآمد ہوئے۔میری ویڈیو ایکس (ٹویٹر) سے نہ ہٹائیے گا۔