پاکستان جیت گیا! الحمدُ للّٰہ! وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف، سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، افواج پاکستان اور نواز شریف نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا اور دنیا کو سمجھا دیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور پاکستان محفوظ اور محب وطن ہاتھوں میں ہے۔
وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نا کرنے کا مطلب اگر یہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف سیاست سے کنارہ کش ہو رہے ہیں تو اس میں کوئی سچائی نہیں۔ اگلے ۵ سال وہ نا صرف بھرپور سیاست کریں گے بلکہ وفاق و پنجاب میں اپنی حکومتوں کی سرپرستی کریں گے انشاءاللّہ۔
نوازشریف کی تینوں حکومتوں میں عوام نے واضح اکثریت دی تھی اور یہ بات وہ انتخابی تقاریر میں میں واضح کر چکے ہیں کہ وہ کسی مخلوط حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔ جو لوگ نواز شریف کے مزاج سے وقف ہیں انھیں نواز شریف کے اصولی موقف کا پتہ ہے۔ شہباز شریف اور میں ان کے سپاہی ہیں، انکے حکم کے پابند ہیں اور ان کی سربراہی اور نگرانی میں کام کریں گے- اللّہ ہمیں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🇵🇰
میں نے ن لیگ کو ووٹ دینا شروع کیا صرف نواز شریف کی وجہ سے میرا ووٹ صرف نواز شریف کے لیے رہا ہے میں سوچ بھی نہیں سکتا کہ میں کبھی نواز شریف کی اس امانت میں خیانت کرونگا میرا لیڈر نواز شریف تھا ہے اور رہے گا نہ کوئی وزیراعظم نواز شریف جیسا آیا نہ آئے گا❤️
ہر روز صحافیوں کے جھوٹے دعوے بے نقاب ہو رہے ہیں ڈی سی لیہ نے خود بتایا صحافی فخردرانی کو کہ انہیں کوئی دھمکی آمیز کال نہیں آئی کہ نتائج تبدیل کیے جائیں۔میڈیا کا ہر کردار بے نقاب ہو رہا ہے جھوٹا بیانیہ اور پروپیگینڈا کرنے کے لیے یہ جھوٹ گھڑا گیا۔شرمناک
میری زندگی کا شاید آج سب سے بڑا دن ہے۔ میں اللّہ ربّ العزت کی شکر گزار ہوں۔ جتنے دکھ اور تکالیف نواز شریف نے پچھلے 24 سالوں میں سہے، شاید ہی اس کی کوئی مثال ہو، اور انکے کچھ زخم ایسے ہیں جو کبھی نہیں بھر پائیں گے مگر جتنے عروج بھی نواز شریف نے دیکھے وہ ��ھی شائد کسی اور کے حصے میں نا آئے ہوں۔ پاکستان آج نواز شریف کا ایک اور عروج دیکھنے جا رہا ہے، انشاءاللّہ ! آ جا تینوں اکھیاں اُڈیکدیاں ❤️
خوش آمدید نواز شریف !
امت مسلمہ کو نبی اکرم ﷺ کی ولادت باسعادت مبارک ہو، دعا ہے کہ اللّہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم پر، ہمارے اہل و عیال اور ہمارے ملک پر رحمتیں نازل فرمائے، اور ہمیں آپﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہو کر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏼